تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 ہم سربلند کیوں نہیں ہیں۔۔؟؟


کیونکہ ہم مومن نہیں ہیں۔۔!! ایمان صرف موروثی ہے،ماں باپ مسلمان تھے تو ہم بھی مسلمان پیدا ہو گئے۔۔!!


جس دن اسلام کو سمجھ کر مسلمان ہو گئے اس کے لیے قربانی دینے اور قیمت چکانے والے ہو گئے اس دن سربلند ہو جائیں گے۔۔!!

(ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ایک بات سے ماخوذ)

___________________________


بائی چانس اور بائی چوائس مسلمان کی بات تو میں کئی ایک تحاریر میں کر چکا ہوں۔۔۔ 

اور ہاں۔۔آپکو واضح فرق نظر آئے گا بائی چانس اور بائی چوائس والے میں۔۔بائی چوائس والا نہ تو خود ٹھیکیدار بنے گا اسلام کا نہ کسی کو بننے دے گا کیونکہ وہ دین حق کی وسعت سے کچھ نہ کچھ شناسا ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں