اسلام کو بطور مذہب فارملی اپنا لینے سے آگے بڑھ کر اس دین حق کو سمجھنے کی کوشش کیجئے۔۔۔خدا کی قسم آپ اسلام سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔۔
اور واقعتاً حقیقتاً سمجھنے کا سورس قرآن پاک ❤️ ہی ہے۔۔اگر ایک بار ہی مکمل قرآن پاک کو اردو میں پڑھ لیتے ہیں، اچھے سے سمجھ کر ترجمے کا مطالعہ بھی کر لیتے ہیں۔۔تو ہل کر رہ جائیں گے۔۔میں گارنٹی دیتا ہوں اتنا کچھ مل جائے گا پوری زندگی گزارنے کے لیے کہ پرانی ترجیحات وقت کا ضیاع محسوس ہونے لگیں گیں۔۔۔🙂
#ماسٹرمحمدفہیم
20،دسمبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔