تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 صفدر چیمہ اور عظیم الرحمن عثمانی بھائی سے ایک چیز سیکھی ہے جسے آئندہ عمل کرنے کا آرادہ ہے۔۔۔

وہ ہے اپنی وال پر آنے والے ہر چھوٹے بڑے لکھاری اور قاری سبھی کے کمنٹس کو لوو ♥️ ری ایکٹ دینا۔۔۔

بظاہر یہ بڑی معمولی سی چیز نظر آتی۔۔لیکن ایسے ای آج کمنٹ سکرول کرتے کرتے محسوس ہوا کہ یہ چھوٹی سی چیز دراصل اپنی وال پر آنے والے ہر شخص کو عزت اور محبت دینے کا چھوٹا سا طریقہ ہے۔۔اور مجھ جیسا بندہ جو محبتیں بانٹنے پر یقین رکھتا اسے تو ضرور یہ چھوٹا سا احساس سبھی کو دلانا چاہیئے۔۔🙂

لو فر کاکیو۔۔آ جاو۔۔جینے جینے ماسٹر فہیم کولوں دل لینا😀۔۔(ٹیم سی ڈی سی والے وی خوش ہو جاو😏 جیڑے سمجھدے سر ہنی ہر ویلے کھڑوس ای ریندے شاید)

#ماسٹرمحمدفہیم

17،دسمبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں