لسیاں تے چاواں آیاں۔۔سارے لوکی ناشتیا لئی آئے
او نیئں آئے محمد بخشا۔۔جنہا گوانڈیاں ہتھی چھتر پوائے
شاعر: ماسٹرمحمدفہیم امتیاز 😃
میاں محمد بخش صاحب سے معذرت کے ساتھ🙏🏻
یہ انتظار ان کے شعر کو پٹھا سیدھا کر کے بیان کرنا پڑا جو 1965 سے جاری ہے ہمسایوں سے کچھ لوگ آنے تھے ناشتے کے لیے۔۔۔
ایک بندہ بھیج کے چائے تو پلوا لی پچھلے سال۔۔باقی ناشتہ ویسے ای پڑا پڑا ٹھنڈا ہو رہا۔۔۔ہورے کتھے رہ گے انی دے۔۔۔
#ماسٹرمحمدفہیم
#September_06 2020
#DefenceDay
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔