سٹیپ 05 جاری ہے دن ٹوٹل تین باقی ہیں جتنی جان مار سکتے ہیں مار لیں،ہمارا مقصد سیاست دانوں کے منہ کھلوانا ہے اس معاملے پر تاکہ یہ معاملہ ملکی سطح پر ہائی لائٹ ہو
سوشل میڈیا کمپین اور ٹرینڈ بہت کامیاب رہے الحمدللہ ابھی گراونڈ پر ورکنگ کرنی ہے جس میں الیکشن کے بعد والی سٹریٹجی شہیر سیالوی بھائی کے ساتھ ڈسکس کی تھی اس پر انشاء اللہ مکمل بریف کریں گے الیکشن کے بعد ابھی کرنا یہ ہے کہ ہر ہر بندہ اپنے اپنے گھر گلی محلے پنچایت کارنر میٹنگ مسجد ہر جگہ کھڑا ہو کر لوگوں کو اس بات کی اوئیرنس دے کہ جب سیاست دان ہمارے پاس ووٹ مانگنے آئیں تو ان سے مطالبہ کرنا ہے کہ گستاخانہ مقابلے کو رکوانے میں اپنا کردرار ادا کریں۔۔
جو جو بندہ جس جس پارٹی سے وابستہ ہے اپنے پارٹی لیڈر سے کہے کہ اپنے منشور میں ناموسِ رسالت کا تحفظ شامل کریں۔۔
جس جس بندے کا میڈیا پرسنز اینکر سے رابطہ ہے انہیں اس بات پر قائل کریں کی سیاستدانوں پر سوال اٹھائیں جو اس معاملے پر خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں۔۔
اپنے اپنے گلی،محلوں،شہروں،چوکوں،مین شاہراہوں پر پوسٹر،بینرز فلیکسز لگوائیں اس حوالے سے تاکہ جو بھی سیاستدان ووٹ مانگنے کے لیئے آئے جس کا بھی جلسہ گزرے اسے عوام کا،شہریوں کا، اہل محلہ کا مطالبہ معلوم ہو انہیں پتہ چلے عوام کیا چاہتی ہے۔۔جہاں جہاں سیاستدانوں کے جلسے جلوس متوقع ہیں وہاں پر بینرز لگوائیں اپنی اہنی استطاعت کے مطابق چاہے ایک ایک ہی کیوں نہ ہو۔۔مثال کے لیئے
تین چار پکچرز اٹیچ
👇
👇کر رہا ہوں فلیکسز کی جو سی ڈی سی ممبران نے اپنے اپنے شہروں گلی محلوں میں لگائی ہیں۔۔
بینرز،فلیکسز،یا پوسٹرز پر ووٹ مانگنے یا جلسے جلوسوں کے لیئے آنے والے سیاستدانوں کے لیئے یہ پیغام ہو کہ گستاخی کے خلاف آواز
بلند کریں پھر ووٹ کی بات کریں۔۔ضروری نہیں بڑی فلیکسز ہیں بنوائیں چاہے 1×1 کے پیج پرنٹ کروا لیں۔۔حتی کہ ایک چارٹ لے کر اس پر خود بھی لکھ سکتے ہیں ہاتھ سے اور اپنی گلی محلے کی انٹرنس پر لگا لیں۔۔مین مقصد آنے والے کمپین کرتے ہوئے سیاستدان اور کارکنان تک پیغام پہنچانا ہے۔۔
نوٹ:جو جو بھائی پوسٹر بینر یا فلیکس بنوا کر لگا لیں کل شام تک اسی پوسٹ کے کمنٹ میں پکچر دیتے جائیں۔۔ساتھ دینے والے احباب کمنٹ کر کے کنفرم کر دیں۔۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔