تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 بدحالی کا ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم میں سے بیشتر ماضی کی یادوں اورمستقبل کے خوابوں میں کھوئے کھوئے اپنا حال فراموش کر بیٹھتے ہیں۔۔۔

ماضی سے صرف سیکھنا چاہیئے اس سے چمٹنا نہیں چاہیئے ورنہ دنیا روندتی ہوئی آگے نکل جاتی ہے۔۔اطمینان بخش حال اور اچھے مستقبل کے لیے اپنے حال میں رہتے ہوئے اپنی سی کوشش کی جانی چاہیئے۔۔۔تاکہ آپکا آج جب گزرا ہوا کل بنے تو کوئی پچھتاوا نہ ہو۔۔۔اور حال میں رہتے ہوئے حال کو بھی جی سکیں۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

25،اگست،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں