مجھے پاکستان کے حوالے سے اس وقت تک خدشات ستاتے رہیں گے جب تک یہاں انصاف قائم نہیں ہوتا۔۔۔جس دن پاکستان کے اندر انصاف ملنے لگا جب پاکستان کا نظام عدل اپنے تقاضے پورے کرنے لگا۔۔۔اس دن دو چار یا پانچ سات ملک تو کیا پوری دنیا بھی پاکستان کے خلاف کھڑی ہو جائے میرا پختہ یقین ہے پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کر پائے گی۔ہمیں خطرہ خود کی کمزوریوں سے ہے کسی بیرونی طاقت سے نہیں۔۔۔!!
#ماسٹرمحمدفہیم
19،اگست،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔