میرے دوست احباب،فالوورز اور پڑھنے والوں کو یقینی طور پر سی ڈی سی کے تعارف کی ضرورت نہیں،پھر بھی اگر کسی بھائی کا کوئی سوال ہو یا کوئی نیا قاری/یوزر آتا ہے اس پوسٹ پر اور سی ڈی سی کے متعلق نہیں جانتا تو وہ کمنٹ میں پوچھ سکتا ہے۔۔۔🙂
سی ڈی سی کی ریکروٹمنٹ وقتاً فوقتاً اوپن ہوتی رہتی،جس میں ہر دفعہ ایک بڑی تعداد ولنگ دینے کے باوجود سلیکٹ نہیں ہو پاتی،(ٹف سلیکشن کرائٹیریے کی وجہ سے)۔۔گزشتہ ریکروٹمنٹس میں ولنگ دینے والوں میں سے سلیکٹ ہونے والے ممبران کا ریشو بمشکل 15 سے 20 پرسنٹ رہا،جو مین ٹیم کے لیے سلیکٹ ہوئے،باقیوں میں سے کچھ فری لانسر اور کچھ سپورٹنگ میں بھی شامل ہوئے۔۔۔!
آپ میں سے زیادہ تر احباب جانتے ہوں گے کہ سی ڈی سی کی ٹویٹر ٹرینڈنگ ہمیشہ سے امتیازی رہی ہے،ان کا ٹرینڈنگ کا طریقہ کار ، پیشن ، ٹائمنگ اور مزید کچھ ٹریننگ کی وجہ سے ہر اس ٹرینڈ میں جس میں سی ڈی سی باقاعدہ شریک ہوئی ٹاپ ٹین میں 5 سے 8 ممبران لسٹ اپ ہوئے۔۔۔! آج تک سی ڈی سی کی ٹرینڈنگ ٹیم میں وہی لوگ ہوتے تھے جو مین یا سپورٹنگ کا حصہ ہوتے تھے،لیکن آج سے سی ڈی سی ٹویٹر ڈیپارٹمنٹ الگ کر دیا گیا ہے،اور مزید مربوط انداز میں ٹویٹر ورکنگ اور ٹرینڈنگ کرنے کے لیے ری آرگنائز کیا جا رہا ہے۔۔سی ڈی سی ٹویٹر ٹیم میں شمولیت کا کرائٹریا مین ٹیم کی نسبت انتہائی کم رکھا گیا ہے،یعنی کے تمام وہ افراد جو کسی وجہ سے مین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے وہ سی ڈی سی ٹویٹر ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔۔جہاں پر انہیں ٹرینڈنگ کے حوالے سے بیسک تربیت بھی ملے گی اور وہ تمام تر سیاسی ، مسلکی ، گروہی تعصبات سے بالاتر ہو کر خالصتاً اسلام و پاکستان کی خاطر مثبت ٹرینڈنگ کے ذریعے اپنی آواز بلند کر سکیں گے۔۔۔اس کے علاوہ سی ڈی سی کی سوشل ایکٹوزم کے حوالے سے ہونے والی کلاسز کو بھی جوائن کر سکیں گے۔۔۔🙂
سی ڈی سی ٹویٹر ٹرینڈنگ کی مثال کے طور پر کچھ رزلٹس اٹیچ کر رہا ہوں،جن سے آپ احباب کو سی ڈی سی ممبران کی ٹویٹر ورکنگ ایفیشنسی کا اندازہ ہو جائے گا۔۔۔
تو خیر۔۔یہ پوسٹ اناونسمنٹ پوسٹ ہے۔۔سی ڈی سی ٹویٹر ڈیپارٹمنٹ کی جو آج سے سٹیبل کیا جا رہا ہے۔۔تو جو جو احباب بھی ٹویٹر پر موجود ہوں۔۔یا موجود نہ بھی ہو مگر کام کرنا چاہتے ہوں ٹویٹر پر وہ کمنٹس میں بتا سکتے ہیں،انہیں کچھ پروسیجر اور بیسکس کے بعد ٹیم میں شامل کر لیا جائے گا۔۔۔
اور ان شاءاللہ سی ڈی سی کے سلوگن(جرنی ٹوورڈز بیٹرمنٹ) پر عمل پیرا رہتے ہوئے۔۔مثبت اور بساط بھر کوشش کا نئے عزم کے ساتھ آغاز کریں گے۔۔۔🙂

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔