تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
اتوار، 12 اگست، 2018

ناموسِ رسالت ورکنگ خطبہ جمعہ - ماسٹر محمد فہیم امتیاز



ناموس رسالت ورلنگ بریفنگ کے ٹائٹل سے ایک تفصیلی پوسٹ کل تک کر دوں گا مگر ابھی ایک فوری نوعیت کا ٹاسک تمام احباب کے لیئے۔۔۔ایک بات کلیئر کر لیں کہ ہمیں فزیکلی پارٹسپیٹ کرنا ہوگا کیونکہ معاملہ حکومتی سطح کا ہے۔۔سوشل میڈیا ورکنگ ساتھ ساتھ جاری رہے گی
کل جمعتہ المبارک ہے۔۔
تمام احباب اپنی اپنی قریبی مساجد،مدارس میں جائیں فزیکلی ملاقات کریں وہاں موجود علماء سے خطیب سے،،جن جن افراد کا رابطہ ہے علماء اکرام سے ان سے کنٹیکٹ کریں۔۔جن سے فزیکلی ممکن نہیں انہیں فون پر رابطہ کریں۔۔جو
کہ کل کے خطبہ جمعہ میں وہ اس ایشو پر بات کریں۔۔کل کے خطبے میں تفصیل سے یہ ایشو عوام کے سامنے رکھیں۔۔انہیں اس گستاخی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی گزارش کریں۔۔
اپنے خطبے میں عوام کو اگاہ کریں کہ یہ ایشو ہے،ایمانی غیرت کا معاملہ ہے اٹھ کھڑے ہوں جاگ جائیں،صرف خود ہی نہیں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی ایگری کریں کہ وہ اپنی متعلقہ مساجد،اور علماء اکرام سے ملیں اور انہیں کل کے خطبے میں اس ایشو کو اجاگر کرنے پر قائل کریں
اور آپکی گزارش پر لبیک کہنے والے علماء اکرام کے کنٹیکٹ حاصل کر لیں اور ہمیں فارڈر کرتے جائیں۔۔تاکہ نیکسٹ ورکنگ کے لیئے ہم علماء اکرام کا ایک الائنس ترتیب دیں لیں۔۔ایک بات یاد رکھیں ملعون گیرٹ ویلڈر گستاخی کی ڈیٹ کا اعلان کر چکا ہے۔۔اگر خدانخواستہ خدانخواستہ یہ گستاخی نعوذباللہ نہ رکی تو اس پر خاموشی اختیار کرنے والے تمام لوگ اس گستاخی میں شریک ہوں گے۔۔!!! اگر ہم پانچ تین چار سو بڑی مساجد میں بھی کل کے خطبے میں اس ایشو کو ہائی لائٹ کر لیتے ہیں تو ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگوں تک پیغام پہنچا سکتے ہیں اور ان میں ہر طبقے کے افرادشامل ہوں گےجن میں سے چند ہزار بھی اگر جاگ گئے تو اس ورکنگ کے لیئے کافی سے زیادہ مفید ثابت ہوگا۔۔
اس ٹاسک کے لیئے 20 سے زائد گھنٹے موجود ہیں پانچ سات سو علماء سے رابطہ کچھ مشکل نہیں ۔۔۔
#نوٹ: اس پوسٹ کو آگے شیئر کر دیں جہاں تک ہو سکے۔۔
• جو جو بھائی بھی اس ٹاسک پر کام کرے گا۔۔ملاقات کرے گا ابھی کمنٹ میں بتا دے۔۔کمنٹ میں منتظر

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں