کل پرسوں سے سوشل میڈیا پر شور مچا ہوا ہے ظالم فوج،مرتد فوج،یہودی فوج،قرآن پاک کے جلے ہوئے آوارق شیئر کیئے جا رہے ہیں احتجاجی مظاہروں کے لیئے اکسایا جا رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔!!
سب سے پہلی بات تو یہ کہ یہ خبر ہی جھوٹی ہے ابھی تک اس کے سچے ہونے کا کوئی ثبوت میسر نہیں آئی۔۔یہ خبر پی ٹی ایم کی طرف سے پھیلائی گئی ہے،ایسے کسی واقع کے شواہد ہی موجود نہیں۔۔
دوسری بات یہ کہ ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔۔وہ معلوم نہیں کہا کی ہے کہاں کی نہیں وہ بندہ کون ہے کون نہیں۔۔
تیسری بات یہ کہ اگر یہ ہوا بھی تو غالب امکان یہ ہے کہ یہ پی ٹی ایم اور دوسرے شر پسند عناصر کی طرف سے چال کھیلی گئی کیونکہ پی ٹی ایم کے پاس کوئی نیا چورن نہیں بچا۔۔۔
اس سب کے بعد جو پراپیگنڈہ چل رہا ہے اس کے رد میں یہ پوسٹ تاکہ معلوم ہو جائے کہ اس جھوٹے پراپیگنڈے میں بھی دم نہیں انتہائی بکواس پلاننگ ہے۔۔!!

#شرعی_اعتبار_سے
شرعی لحاظ سے دار الافتاوا جامعہ بنوریہ کے فتوے(سیریل نمبر 19397) کے مطابق اگر کوئی بندہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرے اور وہ دیوانہ نہ ہو(پاگل نہ ہو یعنی جان بوجھ کر کرے) تو وہ اسلام سے خارج ہوتا ہے۔۔!!
مزید» مفتی عبدالقیوم ہزاروی صاحب کے جواب(سوال2925) کے مطابق اگر خدانخواستہ قرآن پاک غلطی سے گر جاتا ہے تو اس بے حرمتی پر کوئی کفارہ نہیں ہے،بس اللہ تبارک وتعالیٰ سے معافی مانگیں اور حسب توفیق صدقہ دیں۔۔!!
مزید» میں نے بذات خود کل رات میرے ایک بہت ہی پیارے بھائی مفتی Abdullah Shaheenصاحب کو کال کی اور ان سے یہ مسئلہ پوچھا انہوں نے بھی یہی بتایا کہ عمداً کیئے جانے والی بے حرمتی پر پکڑ ہے،،انجانے میں ہونے والی غلطی پر استغفار کرنا ہوتا ہے۔۔!!

اب آجائیں فوج پر اتنے سنگین الزام اور تہمت کی طرف۔۔!
سب سے پہلی بات یہ کہ فوج کیا ہے۔۔فوج آپکے اور ہمارے بھائی بیٹے ہیں جن کو 4،4 سال کی عمر میں ہم نے قرآن پاک کو چوم کر سینے سے لگانا سکھایا تھا،پیدا ہوتے ہی جن کے کان میں پہلا لفظ اللہ اکبر ڈالا گیا،سالوں تک جن کی انگلی پکڑ کر مسجد لے کر جاتے رہے سالوں تک جنہیں لاالہ الااللہ کا سبق پڑھاتے رہے۔۔کیا وہ جان بوجھ کر قران پاک کی بے حرمتی کا سوچ بھی سکتے ہیں۔۔آپ کو کوئی لاکھوں کروڑوں روپے بھی دے پھر بھی کیا آپ قرآن پاک کی بے حرمتی کا سوچ بھی سکتے ہیں۔۔اگر نہیں۔۔!!!
تو آپ کیسے کفر کا فتویٰ تھما رہے ہیں آپ ہی کی طرح پلے بڑھے آپ ہی کی طرح پڑھے لکھے آپ ہی کے گھروں میں تربیت لیئے ہوئے آپ ہی کے طرح کے مسلمان جوانوں کو۔۔۔!!
آپ کس طرح سے کسی بھی مسلمان کے ایمان پر انگلی اٹھا سکتے ہیں۔۔؟

پہلی بات تو یہ کہ یہی نہیں معلوم یہ سچ بھی ہے یا نہیں وہ ویڈیو کہاں کی ہے کہاں کی نہیں کوئی کنفرم نہیں اور معمولی سی عقل/کامن سینس رکھنے والا بندہ بھی یہ جانتا ہے کہ اگر صرف آپ کے پراپیگنڈے کے مطابق یہ ہوا بھی تو نادانستگی میں ہوا۔۔ فوجی آپریشن ہوگا جس کے نتیجے میں آگ لگی اور گھر میں موجود قرآن پاک حادثاتی طور پر شہید ہو گئے،،اور اینٹی پاکستان ایلمنٹس کی طرف سے پراپیگنڈہ اس طرح کیا جا رہا ہے جیسے نعوذباللہ ثمہ نعوذباللہ فوج نے قران پاک گھر سے نکال کر روڈ پر جلائے ہوں (استغفرُللہ)
دنیا بھر میں حادثاتی طور پر نادانستگی میں غلطی سے ناجانے کتنی بے حرمتیاں ہوتی ہیں۔۔اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ وہ کسی ایک فرد یا ادارے پر تھوپ دی جائیں۔۔۔!!
سیلاب آتے ہیں،زلزلے آتے ہیں،حادثاتی آگ لگتی ہے گھروں میں جس کے نتیجے میں بے ادبی ہو جاتی ہے ہزاروں لاکھوں قران پاک شہید ہو جاتے ہیں دوسری بات یہ کہ آرمی آپریشن تھا،آرمی آپریشن دہشتگردوں کے خلاف کرتی ہے،انہیں دہشتگردوں کے خلاف جو جب بازاروں میں پھٹتے ہیں،گلی محلوں میں پھٹتے ہیں بڑی بڑی مسجدوں اور مدرسوں میں پھٹتے ہیں تو ہزاروں قران پاک شہید ہو جاتے ہیں پھر قرآن پاک کی پوری کی پوری دکانیں اڑا دیں جاتی ہیں (استغفرُللہ) تو اس وقت کہاں مر جاتے ہیں یہ بکواس کرنے والے یا بھونکنے کے لیئے صرف فوج ہی نظر آتی ہے۔۔۔؟؟
یہ بات بہت کلیئر ہے کہ اگر تو واقع ہی ہوئی ہے تو یہ بے حرمتی انجانے میں اور حادثاتی طور پر ہوئی ایک مسلمان کبھی بھی کسی بھی صورت میں دنیا جہاں کی دولت کے بدلے بھی ایسے فعل کے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا۔۔!!
یہ صرف فوج فوبیا کی وجہ سے پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہےمگر پھر بھی میرا کھلا چیلنج ہے،یہ دعوہ ہے کہ آپ ثبوتوں کے ساتھ یہ ثابت کر دیں کہ یہ بے حرمتی فوج نے نعوذباللہ جان بوجھ کر کی ہے دیکھ کر کی ہے اعلانیہ کی ہے۔۔میں اعلان کرتا ہوں میں ماسٹر محمد فہیم امتیاز اپنی پوری ٹیم سی ڈی سی کے ساتھ اس بے حرمتی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے، فوج سے جواب طلبی کریں گے آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر توہین مذہب کی شقات کے مطابق سزا کا مطالبہ کریں گے۔۔لیکن اگر یہ ثابت نہ ہو سکا کہ بے حرمتی عمداً کی گئی ہے تو یاد رکھیئے
👇
👇
ہم ان تمام پراپیگنڈہ کرنے والوں کا ڈیٹا محفوظ کر رہے ہیں،،ہم حکومت پاکستان سے،ڈی جی آئی ایس پی آر سے،سائبر کرائم سے اور تمام متعلقہ اداروں کو میلز کریں گے بمعہ ثبوت اور ڈیمانڈ کریں گے کہ ان افراد پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے اور ایک معتبر دفاعی ادارے کے خلاف پراپیگنڈہ کر کے ملکی دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج کر کے سخت ترین ایکشنز لیئے جائیں اور ہم اس پر سوشل میڈیا سے لے کر میڈیا اورگراونڈ لیول تک بھرپور کمپین لانچ کریں گے تمام آفیشلز کو انگیج کریں گے اور عملدرآمد کے لیئے ہر ممکن حد تک جائیں گے(انشاء اللہ)

by:- Master Mohammad Faheem Imtiaz Chief of Cyber Defence & Combat Team

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔