کل انٹرویو کے دوران ایک بندے نے سوال کیا سر ہم تو صرف دین حق اسلام اور وطن عزیز پاکستان کےلیئے کام کرتے ہیں کسی بھی سیاسی پارٹی،مذہبی فرقہ واریت،کا حصہ نہیں ان معاملات میں غیرجانبدرانہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔پھر بھی آپ نہال ہاشمی کے خلاف ٹرینڈ کا حصہ بنےکیا یہ پارٹی بازی نہیں۔۔؟
کیونکہ یہ کامن سوال ہے اس لیئے اس کا جواب پبلکی پوسٹ کی صورت میں دے رہا ہوں تاکہ کنفیوژ احباب کا کنسیپٹ کلیئرہو جائے۔
سب سے پہلی بات کہ کوئی بھی بندہ یا ٹیم جو وطن عزیز کےلیئے یا ایمانی غیرت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دین حق کے لیئے کام کر رہی ہو وہ ہمیشہ وطن عزیز کی سربلندی کےلیئے غیرجانبدرانہ رویہ اختیار کرتی ہے مگر اسکی بنیادکبھی بھی لبرل ازم والی آزادی پر نہیں ہوتی۔یعنی کہ غیرجانبداری کا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہمیں کسی سے کوئی سروکار نہیں ہر بندہ آزاد اور اپنی مرضی کا مالک ہے۔
اس غیر جانبداری سے مراد یہ کہ ہماری ذاتی سپورٹ یا دشمنی کسی سے نہیں مگر۔۔!
اسلام اور پاکستان کے لیئے یہ دونوں ہیں۔دشمنی بھی اوردوستی بھی،محبت بھی اور نفرت بھی
وطن عزیز کا وفادار ہمارا یارمگر۔۔!
جب بھی کوئی گندہ خون اسلام،پاکستان،پاک افواج،یا وطن عزیز کے اداروں پر بکواس کرے گا تو اس کی چھترول کا خاطر خواہ انتظام کیا جائے گا۔پھر چاہے وہ کسی بھی پارٹی،کسی بھی مسلک،کسی بھی کمیونٹی سے ہو۔
اوریہ چھترول بامقصد ہو گی۔
جس میں اپنے محب وطن،مسلمان بھائیوں کو کمپلیکس سے نکالنا اور ہمارے درمیان موجود ان گندے انڈوں کو یہ پیغام دینا ہوتا ہے کہ جب بھی اوقات سے نکلنے کی حدود کراس کرنے کی کوشش کریں گے تو چھترول ہوگی،جواب ملے گا،عزت افزائی کا خاطرخواہ سامان ہوگا
کیونکہ وطن کا کوئی بھی چاہنے والا آپکی گھٹیا اظہار رائے پر غیرجانبداری کے نام پر خاموش نہیں رہے گا جس کی ایک بہت عمدہ مثال یہ لے لیں
کہ جب ایک بندہ چوری کرتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دئیے جانے کی سزا ہے،پھر چاہے وہ بندہ کوئی بھی ہو اسے یہ کہہ کر نہیں چھوڈا جائے گا کہ یہ تو فلاں پارٹی کا/قبیلے کا بندہ ہے اور ہم تو غیرجانبدار ہیں۔
غلط کو غلط کہا جائے گا بغیر کسی تفریق کے ہماری غیرجانبداری میں جانبداری چھپی ہے وطن عزیز کی، دین حق اوراپنی افواج کی لہٰذا جو بھی ان پر بکواس کرے گا پھر چاہے وہ ن لیگی ہو یا پی ٹی آئی کا،ق لیگی ہو یا پیپلز پارٹی کا ہمارا اس سے اینٹ کتے کا بیر ہوگا (اینٹ سے مراد ہمارا ہے)
اگر ہم سوشل میڈیا پر ان کو جواب دینا چھوڈ دیں تو ہر سمت ہر دوسری وال کتے بھونکتے نظر آئیں گے اور دنوں میں یہ کتے سوشل میڈیا سے نکل کر وطن عزیز میں گند پھیلانا شروع کر دیں گے جو کہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں
لہٰذا وطن دشمنوں کی چھترول کر کے جیو۔۔!
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔