سر میں شدید درد ہے سوچ سوچ کر دماغ پاگل ہونے والا
سوچ یہ رہا ہوں کہ پوری دنیا خاص طور پر پاکستان میں موجود لنڈے کے انگریزوں نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا رکھا ہوتا ہے کہ فرنگیوں نے فلاں تیر مار لیا میڈیکل میں یہ یہ کامیابی حاصل کر لی وغیرہ وغیرہ۔
لیکین دنیا کےتمام بڑےسے بڑے ڈاکٹر مل کر بھی ابھی تک پاکستان میں موجود مریضوں کے فوج فوبیا کا علاج نہیں کر سکے بہرحال سر درد کا کچھ حاصل ہوا اورسوچ بچارکےبعد اس نتیجے پر پہنچا کہ دراصل اس بیماری کی تشخیص ہی ٹھیک نہیں کی گئی اسی لیئے علاج بھی نہیں ہو سکا یہ فوج فوبیا نہیں دراصل پاکستان فوبیا ہے۔
اور یہ بیماری جسمانی نہیں ضمیرکی ہے۔مردہ ضمیر،بے غیرت خون،ڈالروں کی مہک یہ چند ایک بنیادی وجوہات ہیں اس بیماری کےپیدا ہونے اور پھیلنے کی
اور ان کا علاج بھی ہونا چاہیئے میں چاہتا ہوں ہم تمام پاکستانی سوشل میڈیا کمپین لانچ کریں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کریں کہ ان فوج فوبیئرز کے علاج پر توجہ دی جائے حکومت اس معاملے پر مکمل خاموش ہے
کیا انہیں انسان نہیں سمجھا جاتا۔۔؟چلو مان لیا یارنہیں ہیں یہ انسان بلکہ جانور بھی نہیں ہیں کہ جانوروں میں وفا ہوتی ہےمگر انسان سمجھنا تو چاہیئے نا۔۔!چلیں ان کےانسان غیر انسان پربحث پھر کسی پوسٹ میں ابھی علاج کی بات کرتے ہیں۔
ہمیشہ سے یہی ہوا کہ جب کوئی معاملہ متعلقہ اداروں کے بس سے باہر ہوا تو فوج کو بلایا گیا زلزلہ،سیلاب،طوفان جس میں ریسکیو فورسز سے کام نہ سنمبھالا جا سکے وہاں فوج کو کال کیا جاتا ہے یہاں بھی یہ معاملہ تھوڈا پچیدہ ہے جسمانی مسئلہ بھی نہیں جو ڈاکٹر دیکھ لیں اور خاص روحانی بھی نہیں جو کسی عالم بابا سے حل کروا لیں لہذا پھر کال کریں فوجی بھائیوں کو جو ہمہشہ ہر مشکل میں اپکے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں وہی علاج کریں ان مردہ ضمیروں کا
علاج بیماری کی وجوہات کو مدنظر رکھ کر تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ یہاں معاملہ ضمیر کا ہے تو علاج صرف #گولی ہے
وہ والی گولی(ٹیبلیٹ) نہیں جو اپ سمجھ رہے وہ تو جسمانی بیماری کے لیئے ہوتی ہے میں بات کر رہ ہوں 7.62mm کیلیبر گولی کی کیونکہ صورتحال یہ ہے کہ ضمیر مرچکا ہے اور جسم بھٹک رہا ہے۔اپ نے بالکل ٹھیک سنا یہ کچھ افسانوی سی بات ہو گئی جیسے وہ کہانیوں میں پڑھتے تھے کہ بندہ مرگیا روح بھٹک رہی وغیرہ وغیرہ مگر یہاں معاملہ الٹ ہے یہاں ضمیر مرا ہے اورجسم بھٹک رہا اورایسا بھٹک رہا جوروح سے زیادہ نقصان کر رہا ہے۔روح توزیادہ سے زیادہ ماردیتی بندوں کو ایک دو پانچ دس بس۔۔!مگر یہ جو جسم جس کے ساتھ غلیظ دماغ بھی ہے اور ڈیڈھ فٹ لمبی زبان بھی یہ گند پھیلا رہا نفرت/بغاوت اور غداری کا۔
توبھائی یہاں بھی وہی کرنا جو سالوں سے پڑھتے سنتے آئے ہیں مکتی دینے والا کام جو روح کو دی جاتی تھی بس فرق یہ کہ یہاں جسم کو دینی جسم کو پکڑیں اوربڑے بڑےچوکوں شاہراہوں پر الٹا لٹکا کر سرعام شوٹ کر دیا جائے تاکہ جسم اور ضمیر کی سٹیٹ سیم ہو جائے انہیں بھی مکتی مل جائے اور پاک سر زمین سے گند بھی ختم ہو جائے
اور اسے میری شدت پسندی نہ سمجھا جائے سرعام لٹکا کر علاج کیے جانے کا مقصد یہ ہے کہ اس علاج سے جن میں یہ بیماری پنپ رہی ہے آہستہ آہستہ یا جن میں ابھی یہ بیماری ابتدائی سٹیج پر ہے وہ بھی اسی علاج کو دیکھ کر ختم ہو جائے گی اوریہ بہت مفید مشورہ ہے ماسٹر کا مان لیں
دنیا میں پہلی دفع ایسا علاج ہوگا کہ علاج چند مریضوں کا ہوا اورٹھیک سینکڑوں/ہزاروں ہو گئے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔