تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 یہی وجہ میں اتنی شدت سے فرقہ واریت کو رد کرتا ہوں۔۔مسلسل لکھتا ہوں اس کے خلاف۔۔۔ یہ جس ففتھ جنریشن، ففتھ جنریشن کی رٹ نظر آتی ہے سوشل میڈیا پر اس کا سب سے بڑا پہلو فرقہ واریت ہے۔۔فوج کے خلاف،ملک کے خلاف پراپیگنڈہ اپنی جگہ یہ جو مذہبی بنیادوں پر تکفیری سوچ اور اور انسان خاص طور پر پاکستانی مسلمانوں کے سب سے سٹرونگ جذبات(مذہبی) کو استعمال کر کے آگ بھڑکائی جاتی ہے۔۔۔یہ ان سب سے خطرناک ہے۔۔یہ ملکی نہیں عالمی سطح پر نقصان کرتی ملکوں کے ملک دست و گریباں ہوتے۔۔۔اور یہ وہ پراپیگنڈہ ہوتا جسے دین کا ایمان کا لبادہ اوڑھا کر پھیلایا جاتا۔۔ایمان کا معاملہ بنا کر پیش کیا جاتا۔۔۔۔لکھنے کو بہت کچھ ہے۔۔لیکن فی الحال آپ اس میجر گورو آریا کی سن لیں۔۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم


07،ستمبر2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں