اپنے پشتون بھائیوں سے گزارش کہ محسن داوڑ کی گرفتاری پر کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے کچھ چیزوں کا جائزہ ضرور لے لیجئے گا۔
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو چیخ چیخ کر دہائیاں دے دے کر فوج کو پکار رہا تھا 2014 میں کہ وزیرستان میں آپریشن کریں اور آج آپریشن کے بعد آپ کو اسی فوج کے اسی آپریشن کو بنیاد بنا کر بھڑکانے میں مصروف ہے!!
یہ وہی محسن ہے جس کا اصل نام محسن جاوید ہے اور یہ ساتھ داوڑ لگا کر آپ کو اپنے ہی ملک اپنے ہی اداروں سے دست و گریباں کرنے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لائے ہوئے ہے!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو انڈین میجر گورو آریا کے ایڈمٹ کیے ہوئے پلان کے مطابق لندن میں جا کر انڈین سپانسررڈ سیمینارز میں ( فنڈنگ کے لیے) شریک ہوتا رہا!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو انڈین ایکٹویسٹ دبیش آنند کے ساتھ جپھیاں ڈالتا رہا ، وہی دبیش آنند جو فالٹ لائنز (بلوچ نیشنل ازم،پشتون نیشنل ازم) کا ماہر انڈین ایجنسیز کا مہرہ!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جس کی زبان سے ٹی ٹی پی(تحریک طالبان پاکستان) کا بیانیہ کھل کر سامنے آ گیا کہ فوج وزیرستان سے نکل جائے ، محسن ڈالر یہ بھی بھول گیا کہ اس فوج کے ترلے منتیں کر کے خود بلایا تھا اس نے!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو نقیب اللہ محسود کے قاتلوں سے کڑکی میں آئے ہوئے چوہے کی طرح چمٹا ہوا ہے ، ان کے ساتھ بلا جھجھک جپھیاں ، پپیاں ، افطاریاں چل رہی ہیں!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو خود کو پاکستانی کہلوانا تک پسند نہیں کرتا!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جسے حکومت پاکستان نے اٹھا کر اسمبلی میں بٹھایا تاکہ آپکے مسائل کی بات کرے مگر آج تک ٹکے کا فلاحی کام آپ کے لیے یہ بندہ نہیں کر سکا،سوائے آپ کو سیڑھی بنا کر اپنی روٹیاں سیدھی کرنے کے!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جسے پاکستان میں قومیت پرستی کو ہوا دینے اور غیور پشتونوں کو اپنی ہی ریاست اور ادارے کے خلاف بھڑکانے پر این ڈی ایس کی طرف سے سراہا جاتا ہے!!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو ننھی زینب و معصوم فرشتہ کی لاش پر بھی اپنی سیاست چمکاتا ہے اور فرشتہ کے قاتلوں کو پھانسی کے مطالبے میں دور دور تک نظر نہیں آتا!
یہ وہی محسن داوڑ ہے جو پر امن احتجاج کے نام پر مسلح ہو کر جاتا ہے اور چیک پوسٹ پر حملہ کر کے آپ کی ریاست کے ساتھ مسلح تصادم کی راہ ہموار کرتا ہے، تاکہ آپ کو ایک بار پھر تباہی کی طرف دھکیلا جا سکے۔
اندھی تقلید سے پہلے اور میرے موقف سے بھی پہلے خود سے سوچیے گا کیا آپکو اپنے حقوق کی بات کرنے کے لیے ایسے بندے کی ضرورت ہے۔۔؟!!!!

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔