دوسرے سٹیپ میں ہم نے حکومت پاکستان کو پش کرنا ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے اقوام متحدہ اورعالمی برادری کے سامنے اس ایشو کو ہائی لائٹ کرے،متعلقہ منسٹری/ڈیپارٹمنٹ سے گزارش کرنی کے اس نمائش کو رکوانے کے لیئے ہر ممکن اقدام کرے۔۔یہ کچھ کنٹیکٹس دے رہا ہوں نیچے ان پر کال کر کے ریکویسٹ کرنی اور دو میل ایڈریس دے رہا ہوں انہیں میل کرنی۔۔
foreign Minister
Abdullah hussain haroon
051-9210335
foreign Secretary
Tahmina janjua
051-9211942
federal Minister for religious affairs & inter-faith Harmony
Muhammad yousaf shaikh
+92519214856
Secretary to the president of PAKISTAN
secretary@president.gov.pk
Prime minister's office islamabad
info@pmo.gov.pk
تینوں نمبرز پر کال کرچکا ہوں جن میں سے فارن منسٹر عبداللہ حسین ہارون اور فیڈرل منسٹر آف ریلیجئس آفیئرز اے رابطہ نہیں ہو سکا۔۔یہ دوبارہ ٹرائی کروں گا۔۔
فارن سیکریٹری تحمینہ جنجوعہ کے نمبر پر کال کی تو وہاں سے یہ نمبر دیا گیا کہ اس نمبر پر کپلین کریں یہ ان معاملات سے ڈیل کرتا ہے
0519202368
میں نے اس نمبر پر کال کی جس کی ریکارڈنگ موجود ہے چیک کر لیں۔
یہاں میری بات سننے کے بعد کہا گیا کہ آپ اس پیغام کو تحریر شکل میں ارسال کر دیں۔جو کہ میں جلد ہی
کر کے اس کی بھی تصاویر پوسٹ کروں گا انشاء اللہ

اس کے بعد یہ دو میل ایڈریس ہیں صدر پاکستان کے سیکرٹری اور پرائم منسٹر آفس کے ان دونوں پر میل کر دیں۔۔میں نے جو میلز کی ان کے شاٹس موجود ہیں
آپ احباب بھی میل کر کے شاٹس مجھے انباکس یا کمنٹ میں دے دیں۔۔
کال کر کے جو کہنا وہ بھی اور جو میل کرنی وہ بھی اس لنک میں دیکھ لیں۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2173627566228088&id=100007425975910
نوٹ:پوسٹ کو اگے شیئر کرتے جائیں

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔