سٹیپ تھری کا پہلا حصہ یہ کہ ہم نے ایک کمپین لانچ کرنی(آگاہی اور ٹویٹر ٹرینڈ) کیلئے۔۔
سب سے پہلے تو جتنے بھی لکھاری حضرات ہیں اس پر لکھنا شروع کریں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جو احساسات ہیں جزبات ہیں انہیں قلم کی نوک تلے لائیں چاہے مختصر ہی لکھیں۔۔تحریر کے لاسٹ پر ٹرینڈ اناؤنس کریں جس میں ہیش ٹیگ(یہاں سے کاپی کر کے) ٹائم،دن،ڈیٹ سب مینشن ہو اورلکھنے کے بعد اپنی تحریر کا لنک یہاں اس پوسٹ کے کمنٹ میں دیتے جائیں تاکہ ان تحاریر کو وائرل کروایا جا سکے۔۔
ٹرینڈ چونکہ انٹرنیشنل لیول کا کرنا چاہ رہے ہیں تو اس میں آج ہی سے ہیش ٹیگ،دن اور ٹائم مینشن کر دیا جائے گا تاکہ جہاں جہاں تک بھی آواز پہنچے انہیں کیا،کب،کہاں،کیوں کی کنفیوژن نہ ہو۔۔
👇
👇
•trend on Twitter
•hashtag: #StopBlasphemousCartoonContest
•Day: 07 july 2018(Saturday)
•time:. 1900hrs(07:00pm)
•trend on Twitter
•hashtag: #StopBlasphemousCartoonContest
•Day: 07 july 2018(Saturday)
•time:. 1900hrs(07:00pm)
•اس کے بعد تمام احباب جن جن کے پاس ایکٹو،بڑے اور اچھی ریچ والے گروپس پیجز موجود ہیں وہ اپنے اپنے گروپ پیج کا لنک دیتے جائیں کمنٹ میں انہیں ایک چیٹ روم میں ایڈ کر لیا جائے گا اور وہی پر ڈیٹا دیا جاتا رہے گا جو وائرل کرنا۔۔جو وہ اپنے اپنے گروپس اور پیجز پر اپلوڈ کرتے جائیں گے
• پھر انٹرنیشنل گروپس تلاش کریں۔۔گلوبل گروپس ہونے چاہیئے جن میں پوری دنیا سے لوگ ایڈ ہوں کم از کم 50 ہزار ممبران ہوں۔۔ایکٹو گروپس اور ان کے لنکس کمنٹ میں دیتے جائیں تاکہ جن کے پاس موجود نہیں وہ بھی جوائن کر لیں۔
•انگلش جاننے والے چھوٹی پوسٹس تیار کر کے کمنٹ کرتے جائیں تاکہ جو احباب انگلش نہیں جانتے وہ انہیں کاپی کر کے انٹرنیشنل گروپس میں وائرل کر دیں گے۔۔لیکین یہ بات ذہن میں رکھیئے گا لکھتے ہوئے کہ انٹرنیشنل گروپس میں سارے مسلم نہیں ہوں گے آپ نے انسانیت،مذہبی آزادی،حقوق،دل آزاری،بین المذاہب رواداری،عالمی امن،وغیرہ کو بنیاد بنانا ہے مثال کے لیئے لاسٹ پر موجود لنک دیکھ لیں۔۔
جس جس کے پاس واٹس ایپ گروپ موجود ہیں ایکٹو وہ ان گروپس میں وائرل کریں۔۔
جو لکھ نہیں سکتے وہ کمنٹ اور اس
👇 لنک میں دی گئی تحریر کو انٹرنیشنل گروپس اور اردو تحاریر کو اپنی وال اور پاکستانی گروپس/پیجز پر وائرل کریں۔
یہ بات یاد رکھیں کہ ہمارا ٹارگٹ پورے پاکستان کو جھنجھوڈنا ہے۔۔اور انگلش مواد کے ذریعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے علاوہ انسانیت کا راگ الاپنے والوں کو بھی ساتھ کھڑا کرنا ہے۔۔لہذا محنت درکار ہو گی۔۔تین چار کام بتائے گئے ہیں۔۔
اردو میں لکھنا
انگلش میں لکھنا
انٹرنیشنل اور پاکستانی گروپس ڈھونڈنا
کاپی کر کے وائرل کرنا
پوسٹرز کو وائرل کرنا
واٹس ایپ گروپس میں پہنچانا
ہر بندہ جتنا کر سکتا کرے مگر کرے ضرور
7 دن موجود ہیں کمپین کے لیئے ہر کان آنکھ رکھنے والے کے دل ودماغ تک آواز پہنچا دیں ۔یہ پوسٹ صرف کمپین پر لگائی گئی ہے ٹرینڈ کے حوالے سے پوسٹ کل لگاوں گا۔۔ جس جس نے پہلی ورکنگ سٹیپ ون اور ٹو نہیں دیکھی نیچے وال پر موجود ہے چیک کر لیں۔۔
اردو میں لکھنا
انگلش میں لکھنا
انٹرنیشنل اور پاکستانی گروپس ڈھونڈنا
کاپی کر کے وائرل کرنا
پوسٹرز کو وائرل کرنا
واٹس ایپ گروپس میں پہنچانا
ہر بندہ جتنا کر سکتا کرے مگر کرے ضرور
7 دن موجود ہیں کمپین کے لیئے ہر کان آنکھ رکھنے والے کے دل ودماغ تک آواز پہنچا دیں ۔یہ پوسٹ صرف کمپین پر لگائی گئی ہے ٹرینڈ کے حوالے سے پوسٹ کل لگاوں گا۔۔ جس جس نے پہلی ورکنگ سٹیپ ون اور ٹو نہیں دیکھی نیچے وال پر موجود ہے چیک کر لیں۔۔
تمام احباب پوسٹ کو اگے شیئر کر دیں۔۔اور سائبر ٹیم کمانڈرز اپنی اپنی ٹیمز کے سیکنڈ ان کمانڈ اور متعلقہ ممبران کو مینشن کر دیں۔۔Syedzada Bashar Hashmi بھائی اس پر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں اور لنک دے دیں کمنٹ میں اور بھی جو بھائی یوٹیوب پر موجود ہیں ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کر دیں اور لنکس دیتے جائیں۔۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔