تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 صبح صبح کچھ کولیگز کے ساتھ جا رہا تھا تو یہ آ گیا ۔۔۔ مستیاں کر را تھا۔۔۔میں بھی تھوڑا رکا اس کے پاس لاڈ شاڈ کیا۔۔پھر آگے چلا تو یہ پیچھے بھاگ آیا اور چھلانگیں لگانے لگا سبھی کے آگے پیچھے۔۔۔

ایک کولیگ کے پاس آیا تو اس نے آگے سے ٹھوکر مار دی۔۔!!

میرے منہ سے بے اختیار یہی نکلا۔۔۔کہ وہ بے زبان جانور ہمیں انسان سمجھ کر پاس آیا تھا لیکن ہم نے جانوروں والی حرکت کر کے اسے غلط ثابت کر دیا۔۔۔!!

میں محبتوں کا سوداگر ہوں نفرت کو ختم کرنے پر سالوں سے لکھ رہا۔۔لیکن جن چند ایک سے مجھے خود نفرت محسوس ہوتی ان میں ایک وہ لوگ آتے جو بے زبان جانوروں پر ظلم کرتے۔۔۔!!

اور ایسی حرکتیں۔۔کہ مجھے یقین ہے جانور بھی حیرت سے دیکھتے ہوئے سوچتے ہوں گے۔۔کہ خدایا جانور ہم ہیں یا یہ۔۔۔؟؟

#ماسٹرمحمدفہیم

18،نومبر،2020


0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں