تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 انسان فطری طور پر اپنے سے کمزور کو پسند کرتا ہے۔۔ایسوں کو جنہیں وہ بوقت ضرورت ڈومینیٹ کر سکے۔۔۔

اپنے سے طاقتور کی عزت عموماً مرعوبیت کے زیر اثر ہوتی پسندیدگی کے نہیں۔۔!!


اس کا مشاہدہ کرنا ہو تو اپنے سوشل سرکل کو ریویو کر لیں آپ کے نزدیک میکسیمم ایسے افراد ہی اچھے ہوں گے جو آپکو اپر ہینڈ پر رکھتے۔۔آپکو عزت دیتے ہوں آپکی بات کو تسلیم کر لینے والے ہوں یا خاموشی اختیار کر لینے والے ہوں۔۔!

اس کے برعکس بہت سے ایسے اچھے افراد کے متعلق بھی آپکی رائے کچھ اچھی نہ ہوگی۔۔جو عمومی میل جول برابری کی سطح پر رکھتے ہوں آنکھوں میں انکھیں ڈال کر یا سیچویشن کے اعتبار سے کہیں نہ کہیں سرد مہری شو کرتے ہوں۔۔۔


یہی وجہ کہ ڈاون ٹو ارتھ لوگ ہمیں بہت پسند ہوتے۔۔جبکہ خود مروتاً تو کرتے کہیں نا کہیں لیکن حقیقی عاجزی کا مظاہرہ جواباً بھی نہیں کر پاتے۔۔۔

#ماسٹرمحمدفہیم

19،نومبر،2020


0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں