تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
اتوار، 10 جون، 2018

اسٹیفن ہاکنگ جنتی یا جہنمی- ماسٹر محمد فہیم امتیاز


صرف ایک انسان کی موت 
خدا کا انکار کرنے والوں کو خدا کی بنائی جنت جہنم پرایمان لانے کے لیئے کافی ہے،

اس ہفتے کا موضوع
اسٹیفن ہاکنگ جنتی یا جہنمی
اور سب سے زیادہ وہ اچھلیں گے،جو مسلمانوں کو جنت کی حوروں اور جہنم کی گہرائی کا طعنہ دیتے دیتے خود فیسبکی چاند پر پہنچ گئے،

آج تک جن ملحدین کی والز خدا کے انکار میں وقف تھی
وہ ،ریسٹ ان پیس کی گردان اور دانشور ٹائپ ملحد مسلمانوں سے سوال کرتے پھریں گے ہاکنگ جنتی یا جہنمی
آج پھر جنت جہنم کا انکار کرنے والے جنت کی ٹکٹیں بانٹنیں کو ہیں ویسے ہی جیسے روتھ فاو کی ڈیتھ پر بانٹی گئی تھی،

اور اس فضول بحث سے بچنے  اور اپنے بھائیوں کےلیئےپہلے سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں کہ جو ملحد بھی یہ پوچھے اس کاسر گٹر میں دےکر تشریف پر لات ماریں اور کہیں کہ کسی چمپینزی کی اولاد آج تک تو تمہیں جنت جہنم مسلمانوں کی گھڑی ہوئی لگتی تھی آج تک تو وہ روبوٹ ہاکنگ خدا کے وجودکا انکارکرتارہا
اب کس جنت جہنم کا سوال کر رہے ہو۔۔۔!
جس نے انکار کیا وہ اپنے قول کے مطابق مٹی ہو گیا اورآپ اسے اپنی بکواس کے مطابق مٹی سمجھ لیں بات ختم

اور اپنے مسلمان بھائیوں کے لیئے تھوڈا سا کلیئر کرنا چاہوں گا۔کہ میں سمجھتا ہوں کوئی بھی سمجھ بوجھ والا انسان مسلمان اس بحث میں نہیں پڑنے والا یہ اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے ہماری اس پر بات کرنا میرے مطابق فضول ہے اور جہاں تک دل کا معاملہ ہے تو مجھ سمیت تمام مسلمان اسے خسارے میں سمجھنے والے ہیں کیونکہ ہمیں بتا دیا گیا ہے اور ہمیں  ہمارے وجودمیں تو شک ہو سکتا مگر اس فرمان میں نہیں۔۔
""وَالْعَصْرِ (1)
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ (2)
اِلَّا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3)
ترجمہ: زمانے کی قسم بے شک انسان گھاٹے میں ہے
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے۔

ہمارے لیئے یہی روٹ میپ ہے،یہی پیمانہ ہے یہی فیصلہ ہے اور یہی ایمان ہے۔۔جس میں گھاٹے سے بچنے کے لیئے سب سے پہلے ایمان کی شرط ہے جو اس پر پورا نہیں وہ نقصان میں ہے پھر چاہے انسانوں کی خدمت کی ہو یا جنوں کی وہ سب ایمان کے بعد نیکی ایمان کے بعد ہے۔۔لہذا کسی کتےبلے کےمنہ نہیں لگیں ہمارا کنسیپٹ بہت کلیئر ہے اس میں کوئی ابہام موجود نہیں۔۔


0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں