تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 لوگ اپنی خود کی انسکیورٹیز میں جب اپنوں پر گرفت بنانے لگتے ہیں۔۔ان کے گرد حصار کھینچنے لگتے تو اگلے کا دم گھٹنے لگتا،وہ فیڈ اپ ہو جاتا ہے۔۔پھر ریت کی مانند رشتے ہاتھ سے پھسلنے لگتے ہیں رشتوں میں جتنی اہمیت ایمانداری کی ہوتی اتنی ہی اعتبار کی بھی۔۔۔اپنوں کو سپیس دیا کریں۔۔جو آپکا ہے وہ کہیں نہیں جانے والا۔۔اور جو جانے والا اسے پکڑ پکڑ کر آپ ساتھ نہیں رکھ سکتے🙂

#ماسٹرمحمدفہیم

18،دسمبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں