تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 18 مئی، 2021

افواج کی کھوکھلی سپورٹ

 اگر آپ فوج کی مشروط سپورٹ کرتے ہیں تو یہ سپورٹ کھوکھلی ہے آج نہیں تو کل اپنی توقعات کو ٹھیس پہنچنے پر اپنی دانش اٹھا کر کسی اینٹی آرمی گود میں بھی جا بیٹھیں گے۔۔۔


اختلاف ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔۔اختلاف کسی سے بھی ہو سکتا۔۔لیکن اختلاف کا بھی ایک دائرہ کار ہے،اس دائرے میں سے باہرملکی مفادات کو بلاواسطہ ٹھیس کا دائرہ شروع ہوجاتا ہے


اگر ماتھے پر دانشوری کی سند چپکانا لازمی ہی ہو تو پہلے ان حدود و قیود کے متعلق کنسیپٹ کلیئر  کرنا ضروری ہے۔۔اختلاف کا طریقہ کار معلوم ہونا چاہیئے۔۔تاکہ اختلاف میں اور بکواس میں فرق واضح رہے۔۔۔۔یہ نہیں کہ اختلاف کے نام پر آپ وطن دشمن عناصر کے موقف کو تقویت دیتے رہیں،اپنی ریاست یا اداروں سے گلہ،شکوہ کرنے کے نام پر عوام کو بدظن کرتے رہیں۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

#CDCTeamOfPAK

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں