سازشیں ہوتی ہیں ان کا انکار نہیں لیکن سو میں سے پچاس فیصد ہی سچی ہوتی باقی سب جھوٹ پر مبنی سنسنی خیز کہانیاں ہوتیں جو ریٹنگ اور ویوز کے چکر میں اپلوڈ کی جا رہی ہوتیں۔۔۔اور حقیقت کی پچاس فیصد میں سے بھی پتہ نیئں کتنی چیزوں میں کامیاب ہوتے سازش کرنے والے یا نہیں۔۔گراونڈ سیچوئشن کیسی رہتی۔۔نیچرل فینامینا کیسا بنتا۔۔!!
سو بلاوجہ ان پر سر کھپانے اور ہر ہر چیز میں سازش ڈھونڈنے کے۔۔ اپنی کمزوریاں ڈھونڈیں اور ان پر قابو پانے کی کوشش کریں۔۔۔مارشل آرٹ کی اصطلاح میں کہا جاتا طاقت کا کوئی وجود نہیں طاقت صرف اپونینٹ کی کمزوری کا نام ہے۔۔جتنے ہم مضبوط ہوتے جائیں گے دشمن کمزور ہوتا جائے گا چاہے پھر اس کی دوبدو جنگ ہو یا بقول ہمارے دانشوران سازشیں۔۔
لیکن یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اپنی کمزوریوں اور بے عملی کو دور کرنے کے بجائے۔۔ہر چیز کو یہودی،صیہونی سازشات کے ساتھ جوڑ کر خود کو بطور فرد اور قوم بری الذمہ سمجھ لیا جاتا ہے، ہمیں یہ سازشات نقصان پہنچائیں یا نہ پہنچائیں ہماری اس آلسیت،بے عملی،اور ہر چیز کو یہود و ہنود کے سر ڈال کر بیٹھ جانے والا رویہ ضرور پہنچائے گا۔۔۔!!س
سرعامر کی وال پر میرا کمنٹ

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔