تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 بیمار بچوں کو مار دیا جائے۔۔


جی۔۔۔ نیدرلینڈز کی حکومت نے اکتوبر میں نئے پلان کا اعلان کیا، جس کے مطابق ایسے بچے جو دائمی مریض ہیں انہیں ڈاکٹرز کی مدد سے ہی مار دیا جائے۔۔۔یہ پلان صرف 1 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو مارنے نہیں بلکہ انہیں #بھی مار دینے کا ہے۔۔کیونکہ ایک سال سے کم اور 12 سال سے زیادہ عمر کے دائمی مریض جیسے فالج وغیرہ والے کو مارنے کا قانونی استحقاق پہلے ہی موجود ڈاکٹرز کے پاس۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

19،دسمبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں