تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 جمہوریت پاکستان کے لیے نہیں۔۔!!

 پاکستان میں شفاف انتخابات کے ذریعے سے بنی حقیقی جمہوری حکومت بھی آ جائے تو بھی کچھ خاص قابل ذکر اوٹ پٹ کسی فیٹ چینجر ریفارمز کی توقع نہیں۔۔۔ کیونکہ جمہوریت کے لیے مکمل نہیں تو میجارٹی عوام کا باشعور ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔وہیں پر حقیقی جمہوریت اور اس کے ثمرات ایگزیسٹ کرتے۔۔۔

ہمارے میجارٹی ذہنی پستی کو چھو رہی ہے(عوامل کچھ بھی ہو سکتے،تعلیم کی کمی سے لے کر مختلف علاقوں صوبوں میں پسماندگی تک)۔۔۔ تھوڑے اپگریڈڈ ایریاز میں عوام کے لیے دیکھنے سمجھنے کے مواقع زیادہ ہوتے تو وہ کچھ بہتر اینالسز بھی رکھتے اور اپنی اپنی سیاسی رائے بھی(لیکن ان میں بھی ایک بڑی تعداد پارٹی پرستی،نان روٹی پر ووٹ ہاتھ میں پکڑے بیٹھی ہوتی)


غرض جمہوریت ایک اچھا نظام ہے۔۔لیکن پاکستان کے لیے نہیں ۔۔کیونکہ پاکستانی عوام میں (بہت سی ایکچول وجوہات کی بنا پر) جو منطقی اپروچ ہونی چاہیئے وہ نظر نہیں آتی۔۔۔

یہاں پر جمہوریت کا سیدھا سیدھا وہی فارمولا لاگو ہوتا ہے


کہ ایک گھوڑے کے مقابلے میں دو گدھے فاتح ہیں(جمہوریت کے مطابق 😁)تو یہاں پر وہی حال چل رہا۔۔۔


میرے خیال میں سسٹم چینج کرنے کے لیے ایک پاور فل ڈکٹیٹر(آمریت پسند نہیں لیکن صرف سسٹم چینج کے لیے) آئے اور سسٹم کو بدل کر نیکسٹ جمہوری حکومت بنا کر سائڈ پر ہو جانے کے بجائے۔۔ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے۔۔۔آئی تھنک پاکستان کی موجودہ صورتحال میں ٹیکنوکریٹک گورنمنٹ کچھ بہتر رہے گی۔۔

اور شاید ریاستی سطح پر کچھ واضح بہتری بھی دیکھنے میں آئے۔۔۔

#ماسٹرمحمدفہیم

________________________________________

ایک پوسٹ پر میرا کمنٹ


05،ستمبر,2020



0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں