تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 بڑی بڑی ٹریجڈیز ہو جاتیں لوگوں کے ساتھ۔۔۔بڑے بڑے سانحے رونما ہو جاتے ۔۔۔لیکن

یہ جو ویک اینڈ کے دو دن کے انتظار کے بعد، اکٹھے کیے ہوئے جوش کے بعد بندہ جم جائے۔۔اور ڈے بھی چسٹ کا ہو۔۔۔

جاتے ہوئے بندہ سونگ گنگنا رہا ہو۔۔۔

"" جم وچ ماردا اے زور تیرے لئی، رکھ لئیاں رکھ لئیاں بندوقاں جٹ نے""

جیسے ای بینچ پریس سے ہوتا ذہن پل اوور تک کا سفر طے کرتے کرتے جم کے سامنے پہنچے تو جم کو لگا تالا منہ چڑھا رہا ہو😬😬😬 الخخخخ بیڑہ غرق۔۔😡

آہہہہہ۔۔۔ کیا اس سے بڑا دکھ بھی ہو سکتا کوئی دنیا میں

اوئے ہوئے ہوئے 😡😬😢

بندہ مردہ قدموں سے جم مینجمنٹ کی دل ای دل میں تواضع کرتے ہوئے واپسی کی راہ لے۔۔۔

اور گانا بھی چینج ہو کر بندے کا ذہن پہنچ جائے۔۔۔

نمی دانم کہ آخر چوں دم دیدارِ می رقصم

نمی دانم کہ آخر چوں دم دیدارِ می رقصم

#ماسٹرمحمدفہیم

23،نومبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں