پاکستان اگر اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو۔۔!! قیام پاکستان کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔۔!!
باطل سے سمجھوتہ کرنے والا ملک تو 1947 میں ایک آزاد ہو ہی رہا تھا پھر اس ایک کو حق باطل کی بنیاد پر دو کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا ہمارے پاس۔۔!!
#ماسٹرمحمدفہیم
27،نومبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔