تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 20 مئی، 2021

 احساس کی قدر ہم میں مشترک ہے۔۔۔ہر ہر زندگی کی علامت ہے۔۔۔جسے احساس نظر نہیں آتا وہ محسوسات سے عاری ہے اور سمجھ لے وہ مخلوقات کی اشرفیہ سے گر چکا ہے اور اتنا گر کہ ان جانوروں سے کہیں نیچے جا گرا ہے۔۔۔

اس مادیت پرستی کے دور میں خدارا کچھ وقت اپنے احساسات کو سینچنے کے لیے بھی ضرور نکالیے۔۔۔کبھی ہم زبانوں کو سننے اور سمجھنے کے لیے چند لمحے،تو کبھی کبھار بے زبانوں کی محبت اور درد کو محسوس کرنے کےلیے دو پل۔۔۔۔

آپکے احساسات ہی آپکو بتائیں گے کہ یہ زندگی ہے۔۔۔جسے محسوس کیا جاتا ہے،جسے کہیں جیا جاتا ہے،کہیں کاٹا جاتا ہے۔۔۔

ورنہ اس مادیت کو پروسنے کو تو مشینیں وافر ہیں۔۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

30،نومبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں