امریکی دانشور کرسٹین فئیر لکھتی ہیں کہ ملک پاکستان کو ختم کرنے کے لیے بنیادی طور پر #پہلے اسکی #فوج کو ختم کرنا ہوگا،جو مجھے ممکن نہیں لگ رہا۔۔!
میں جب فوج کو سپورٹ کرنا قوم کی ضرورت لکھتا ہوں تو پتہ نیئں کتنے احباب اس نظریاتی سپورٹ نظریاتی دفاع کو صحیح معنوں میں سمجھ پاتے ہیں۔۔۔۔لیکن دنیا ضرور سمجھ رہی اور افسوس کہ پاک فوج کی اہمیت ہم سے زیادہ ہمارا دشمن جانتا۔۔!!
#ماسٹرمحمدفہیم
#CDCTeamOfPAK
#Reposted
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔