تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 ارتغرل ڈرامے پر مجھ سے کسی نے رائے پوچھی

ایک اصول بتا دیا چھوٹا سا کہ اگر تو آپکے گھر باہر،گلی محلے،یار دوست، اہل و عیال میں بچے اور نوجوان ویسٹرن کلچر میں رنگے ہوئے نہیں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کرداروں کو آئئڈیلائز نہیں کرتے تو کوئی #ضرورت نہیں دیکھنے کی۔۔!! 

(انٹرٹینمنٹ کے لیے دیکھنا چاہیں تو دیکھیں یہ باقی کسی بھی فلم ڈرامے سے کہیں بہتر اور نہ دیکھنا چاہیں تو نہ سہی)


لیکن #اگر آپکے اپنے بچے اور ارد گرد اہل و عیال میں پائے جانے والے بچے اس انڈاکٹرینیٹڈ میڈیا،اس ویسٹرن کلچر سے متاثر ہیں،وہ ہریتک روشن،ٹائیگر شیرف،اکشے کمار کو بطور ہیرو فالو کرتے ہیں،بیٹ مین،سوپر مین،تھور اور وولورین وغیرہ کو آئیڈیلائز کرتے ہیں تو لازمی دیکھیے بلکہ اپنے ساتھ بٹھا کر دیکھائیے۔۔!!

(اس صورت میں دیکھنا تفریح سے زیادہ بچوں کی تربیت اور ذہن سازی کے لیے ضروری ہے)

#ماسٹرمحمدفہیم

#CDCTeamOfPAK

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں