تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 18 ستمبر، 2019

سانحہ گھوٹکی ۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

‏بات سنیے بھائی۔۔۔

اگر واقع گستاخی ہوئی ہے اور ثابت ہو جاتی تو اس استاد کو شرعی اور آئینی تقاضوں کے عین مطابق سزا دی جائے۔۔۔ لیکن اسی کے ساتھ ساتھ جن لوگوں نے مندر گرایا جلایا ہے ان پر بھی توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا جائے،اقلیت/پاکستانیوں کی جان و مال کے نقصان کا مقدمہ درج کیا جائے اور سخت ترین سزا دی جائے۔۔۔چاہے ایک ہندو کے ساتھ پچاس مسلمان کیوں نہ لٹکانے پڑیں۔۔!!
گھوٹکی

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں