موسٹ امپورٹنٹ
پہلے مکمل پڑھ لیں پھر لنکس اوپن
گزشتہ پورا مہینہ ہی انتہائی مصروفیت کا رہا،کشمیر ایشو موسٹ موسٹ امپورٹنٹ ایشو بھی سامنے آیا مصروفیات کی وجہ سے خود سے زیادہ انگیج نہیں ہو پایا مگر ورکنگ جاری رہی تھی، کشمیر پر جو تحاریر لکھی گئی وہ میری وال اور پیج پر موجود ہیں،اس کے علاوہ کچھ ورکنگ جو سی ڈی سی کے پلیٹ فارم سے کی گئی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پایا یہاں دے رہا ہوں۔۔
تمام احباب جو شامل نہیں ہو سکے اپنا سا کردار ادا کریں۔۔
1•• August 5
انگلش گرافکس + انگلش آرٹیکل کلسٹر بمب کے استعمال کے حوالے سے
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/943785475970149/
2•• August 10
انگلش گرافکس + کشمیر ایشو پر پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالتا انگلش آرٹیکل
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/947036932311670/
3•• August 10
گرافک + آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کی کشمیر اور کشمیریوں کی صورتحال کو واضح کرتا ہوا انگلش آرٹیکل
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/947334785615218/
4••August 15
گرافک +انگلش آرٹیکل(کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادیں)
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/950698728612157/
5•• August 15
گرافکس + انگلش آرٹیکل( کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر مبنی)
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/950704628611567/
6•• August 16
اقوام متحدہ کو لیٹر(میل)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=951042095244487&id=596251257390241
7•• August 17
گرافک + آرٹیکل(کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاون)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=952088261806537&id=596251257390241
8••August 18
عالمی عدالت انصاف کو لیٹر(میل)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=952648098417220&id=596251257390241
9•• August 19
انگلش ڈاکیومنٹری (کشمیر میں انسانیت کی تذلیل)
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/953091095039587/
10•• August 21
اردو ویڈیو(جدوجہد آزادی کشمیر)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=954731548208875&id=596251257390241
11•• August 25
مسلم ممالک(انڈونیشیا،ایران،سعودی عرب،ملائیشیا،ترکی) کو خط(میل)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=957416634607033&id=596251257390241
تفصیلات
یہ ورکنگ چار حصوں میں منقسم ہے۔۔
1_آرٹیکل
2_گرافکس
3_ ڈاکیومنٹریز
4_لیٹر۔۔۔
°°آرٹیکل انگلش میں لکھوائے گئے ہیں،کیونکہ کشمیر ایشو کو،وہاں پر بھارتی جارحیت و بربریت کو،انسانی حقوق کی پامالیوں کو،عالمی قوانین کی پامالیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے،عالمی برادری اور انٹرنیشنل کمیونٹی تک پہنچانا ہے،ان آرٹیکلز کو کاپی کریں اور تمام تر انٹرنیشنل فورمز،گروپس،پیجز،اور تھریڈ کی شکل میں ٹویٹر پر پھیلا دیں،اس کے علاوہ جن احباب کے پاس ورڈپریس ویب سائٹس یا بلاگز موجود ہیں ان پر پبلش کیا جائے،کسی ارٹیکل کے کوئی کاپی رائٹس نہیں یہ ارٹیکل سی ڈی سی آفیشل ویب سائٹ پر بھی پبلش کر دیے گئے ہیں۔۔۔۔
°°انگلش گرافکس کا مقصد بھی انٹرنیشنل کمیونٹی کو انگیج کرنا ہی ہے،سب سے زیادہ ٹویٹر پر۔۔ گرافکس سیو کریں،ڈیلی بیسز پر انٹرنیشنل میڈیا،یونائیٹڈ نیشن،آئی سی جے،یونائیٹڈ نیشن ہیومن رائٹس سمیت تمام تر عالمی اداروں اور تنظیموں کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹس کریں گراف سے متعلق ڈسکرپشن کے ساتھ۔۔۔۔
°°انگلش ڈاکیومنٹریز کو بھی گروپس پیجز ایوین کے اپنے چینلز کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں،جن کے پاس ویب سائٹس ہیں وہ ویب سائٹس پر ایمبیڈ کر دیں،کشمیر کے حوالے سے ایک انتہائی جامع ترین انگلش ڈاکیومنٹری ہمارے یوٹیوب چینل CDC [Team Master] پر بھی موجود ہے،اس ڈاکیومنٹری کا لنک👇
https://youtu.be/JKWo4l8JqZQ
یہ اور اوپر لسٹ میں دی گئی دونوں ڈاکیومنٹریز کو ہر ہر طریقے سے وائرل کر سکتے ہیں،کوئی کاپی رائٹس نہیں۔۔۔
°°لیٹرز والے لنکس جو دیے گئے انہیں میں لیٹرز کا انگلش کنٹینٹ اور ایڈریس بھی موجود ہے جس پر لیٹر میل کرنا،کاپی کر کے یا خود سے لکھ کر بھی میل کر سکتے ہیں۔۔۔
ان دنوں لکھی جانے والی اردو تحاریر کے لنکس بھی کمنٹ میں دے رہا ہوں اگر وائرل کرنا چاہیں تو(پرائمری ٹاسک انگلش کنٹینٹ سرکولیٹ کرنا ہے)
#نوٹ: یہ تمام کام(لیٹرز،آرٹیکل) خود سے کرنے کے علاوہ اپنی دوست احباب اور فیملیز سے بھی کروائیں یہ پوسٹ/لنکس کاپی/شئیر کسی بھی طرح کر کے آگے پہنچاتے ہوئے،سوشل میڈیا پر سرکولیٹ کردیں۔
کشمیر ورکنگ اردو
1••• 4 اگست 2019 (آفیشل پیج )
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/943377522677611/
2••• 5 اگست
بھارتی کلہاڑا : بھارت کے پاؤں پر یا ہماری شہہ رگ پر
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2449635835293925&id=100007425975910
3 ••• 5 اگست
خون آشام مودی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=376409563031612&id=239382606734309
4••• 7 اگست
کشمیر ایشو :حل اور سٹانس
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2451009778489864&id=100007425975910
5••• 8 اگست
کشمیر کیلئے پاکستانیوں کا کردار
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=377967422875826&id=239382606734309
6•••
8 اگست
ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=378013502871218&id=239382606734309
7••• 8 اگست
لاوارث وادی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=378059956199906&id=239382606734309
8•••• 10 اگست
تخت یا تختہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=378968832775685&id=239382606734309
9••• 11 اگست
انسانی خون کی پامالی کب تک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=378968832775685&id=239382606734309
10••• 13 اگست
کشمیر ایشو : دوسرا ، تیسرا راستہ اور ہمارے کرنے کے کام
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2455106614746847&id=100007425975910
11•••• 14 اگست
شہہ رگ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=380653169273918&id=239382606734309
12•••• 19 اگست
اردو ویڈیو آفیشل پیج ۔
https://www.facebook.com/596251257390241/posts/954731548208875/
13••• 19 اگست
تحریر : جویریہ ابوالخیر
https://www.facebook.com/239382606734309/posts/383072762365292/
14••••21 اگست اردو ویڈیو آفیشل پیج
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=954731548208875&id=596251257390241
15••• 24 اگست
انتہا پسند بھارت
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=385512532121315&id=239382606734309
16••• 27 اگست
کیا جنت صرف خوبصورت ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=386700472002521&id=239382606734309
17•••• 31 اگست
یوم یکجہتی کشمیر (کشمیر آور )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=961373014211395&id=596251257390241

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔