تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 18 ستمبر، 2019

کشمیر ۔ بھول مت جانا ۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز



بھارت کے چندریان مشن کی ناکامی پر ٹرولنگ کرنے والے۔۔!

چندریان مشن کی ناکامی پر خوشیاں منانے والوں کو لعن طعن کرنے اور انسانیت،ٹیکنالوجی،گریبان میں منہ بتانے والے۔۔!

پاکستان نے کیا کیا کا رونا رونے والے۔۔!

صلاح الدین کو مظلوم اور پولیس کو ظالم،جابر،قاتل کہنے والے۔۔!

صلاح الدین کو مجرم،چور اور پولیس کو دودھ کی دھلی ثابت کرنے والے۔۔!

ماہ محرم کی وجہ سے مسالک کی بنیاد پر ایک دوسرے کو جنتی جہنمی،لعنتی،کافر اور مشرک کے فتوے تھمانے والے۔۔!

سیاسی چولے پہن کر مخالفین کو چور ڈاکو ثابت کرنے والے۔۔!

 سب بھائیوں سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔۔

                              
کشمیر

کشمیر بھی ایک ٹکڑا ہے،اس خطہ ارضی پر،فرصت کے کسی لمحے یاد ضرور کرنا۔۔۔!!

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں