بائیکاٹ نیدرلینڈز پراڈکٹ ہمارا چھٹا سٹیپ ہوگا ہر چیز کا کوئی نہ کوئی متبادل موجود ہوتا ہے لیکن یہاں پر نیدرلینڈز کی پراڈکٹ کا متبادل موجود نہ بھی ہو تو بھی۔۔۔۔۔۔!! کیا آپ اس گورنمنٹ کو/ملک کو/کمپنی کو نفع دیں گے جو ہمارے جان سے پیارے نبی حضور رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کے مرتکب ہوں۔۔۔؟
گورنمنٹ آف نیدرلینڈز اس کنٹیسٹ کو مکمل طور پر سپورٹ کر رہی ہے ٹائم آف اسرائیل میں 17 جولائی کو یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ نیدرلینڈز کی CTA "کاونٹر ٹیررزم ایجنسی نیدرلینڈز" نے گیرٹ ویلڈر کو نیدرلینڈز پارلیمنٹ میں خاکوں کی نمائش کا اپروول دے دیا ہے۔
👇
👇
یعنی اس کنٹیسٹ میں نیدرلینڈز گورنمنٹ کی وہاں کے پارلیمنٹیرینز کی مکمل سپورٹ اور تعاون شامل ہے چیزیں بہت کلیئر ہیں صرف یادہانی کے لیئے بتانا چاہ رہا ہوں اور گورنمنٹ قومی خزانے سے چلتی ہے پارلیمنٹیرینز کو تنخواہیں،جس ایجنسی نے اپروول دیا اس کو تنخواہیں اسی ملک کی تجارت،کاروبار،مصنوعات سے حاصل ہونے والے ٹیکسز سے دی جاتی ہیں،اور ان کی پراڈکٹس جو ہم استعمال کرتے ہیں اس پر ہم منافع دیتے ہیں کمپنیز کو اور وہ کمپنیز اس میں سے ٹیکس دے کر گورنمنٹ چلاتی ہیں اور گورنمنٹ ان گستاخانہ خاکوں کا انعقاد کر رہی ہے۔۔لہذا یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ نیدرلینڈز کی پراڈکٹس استعمال کرنے کی صورت میں ہم بلواسطہ طور پر نعوذباللہ اس گستاخی کا حصہ بنیں گے،،جو کہ کسی بھی مسلمان کے لیئے موت سے ہزاروں گنا بدتر ہے۔۔۔!!
یہ بائیکاٹ اگر ہم پاکستان لیول پر بھی کامیاب بنا لیتے ہیں تو نیدرلینڈز ایکسپورٹ انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوگا کیونکہ اپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ اس وقت نیدرلینڈز کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات پیک پر ہیں 2016 کے بعد اچانک سے نیدرلینڈز امپورٹ میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے 2017 میں #945_ملین_ڈالر کی امپورٹس ہوئی ہیں نیدرلین
(ایک ملین میں دس لاکھ اور ایک ڈالر 100 سے اوپر کا
😮) اور اس میں سے 636.93 ملین ڈالر صرف پٹرولیم مصنوعات کی مد میں دیے ہم نے جس میں شیل(shell) ایک بڑا نام ہے جو ہمارے روز مرہ استعمال میں بھی شامل ہے یعنی کہ صرف شیل کا بائیکاٹ کر کے ہی ہم گورنمنٹ آف نیدرلینڈز سمیت پوری دنیا کو بتا سکتے ہیں کہ مسلم فوبیرز کو ہم کس طرح سے ڈپلومیٹیکلی اور اکنامکلی ڈیمج کرتے ہیں۔۔
شیل کا تو بائیکاٹ کرنا ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ باقی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی ہر ممکن حد تک کرنا ہے۔۔اس میں ایشو یہ آتا ہے کہ کچھ ملٹی نیشنل کمپنیز کی مصنوعات جیسے یونیلیور بہت زیادہ استعمال کی جاتی ہیں۔۔چونکہ یہ ملٹی نیشنل کمپنیز ہیں تو ان کی پراڈکٹس مختلف ممالک سے آتی ہیں جیسے ڈو(dove) نیدرلینڈز کا بھی ہے اور جرمنی کا بھی اسی طرح اینگرو فوڈز ہے تو اس میں ففٹی پرسنٹ شیئر پاکستان کا بھی ہے آپ نے پہچان کس طرح سے کرنی ہے یہ ہم آپ کو بتائیں گے۔۔
تقریباً ہر بڑی چھوٹی چیز کے اوپر ایک بار کوڈ ہوتا ہے جس میں اس کا ای اے این نمبر موجود ہوتا ہے جو میٹا ڈیٹا کے ساتھ کنیکٹ ہوتا ہے اس کو سکین کرنے سے اپکو اس پراڈکٹس کی ڈیٹیلز مل جائیں گی۔۔طریقہ کار انتہائی سمپل ہے نارملی پ نے اپنے موبائل میں ایک بار کوڈ سکینر انسٹال کرنا ہے اور جہاں بھی شاپنگ کرنے کے لیئے جائیں جو بھی چیز خریدنے لگیں اسے چیک کر لیں ٹوٹل ایک منٹ بھی نہیں لگتا اس کا مکمل طریقہ کار نیچے ویڈیو میں بیان کیا ہے
کرنا کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
»»•پہلی چیز یہ کہ شیل پٹرولیم کا مکمل بائیکاٹ مکمل طور پر قسم ڈال لیں۔۔!!کیونکہ ٹوٹل کا تقریباً 70 پرسنٹ منافع پٹرولیم مصنوعات کی مد میں دیا جا رہا نیدرلینڈز کو۔۔!!
»»•دوسری چیز یہ کہ تمام کی تمام روزمرہ استعمال کی اشیاء میں سے نیدرلینڈز کی مصنوعات کا بائیکاٹ۔۔! پہچاننے کا طریقہ کار ویڈیو میں موجود ہے۔اگر اپ کو کسی پراڈکٹ کا معلوم بھی ہے کنفرم کہ یہ نیدرلینڈز کی پھر بھی اسے سکین کریں گے اس کا مقصد یہ کہ آپ ایک پراڈکٹ کو سکین کریں گے تو آپ سے دکاندار اور ساتھ کھڑے کسٹمرز میں سے کوئی نہ کوئی تو پوچھے گا ویسے نہیں تو جب آپ سکین کرنے کے بعد اس پراڈکٹ کو ریجیکٹ کریں گے پھر تو لازمی پوچھے گا۔۔پوچھنے پر اس بتائیں سمپلی کہ یہ پراڈکٹ نیدرلینڈز کی ہے اور نیدرلینڈز گورنمنٹ نعوذباللہ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کر رہی ہے اس لیئے تمام غیرت مند مسلمانوں نے بائیکاٹ کیا ہوا ہے،اس سے ہوگا یہ کہ ایک تو آگاہی والا مقصد پورا ہوگا،دوسرا یہ کہ ہو سکتا آٹ دا سپاٹ آپ کے اس ایکشن سے، ساتھ موجود چند اور کسٹمر بھی ان پراڈکٹس کو ریجکٹ کر دیں۔۔تیسری چیز یہ کہ اگر دن میں 10 بندے بھی ایک سٹور پر جا کر اس طرح پراڈکٹ کو نیدرلینڈز کی ہونے کی وجہ سے ریجیکٹ کر دیتے ہیں تو سٹور مالک نیکسٹ کھیپ میں اس پراڈکٹ کو یا تو منگوائے گا نہیں یا بہت کم منگوائے گا۔۔اگر ایک شہر سے 20 شاپنگ مال بھی مخصوص پراڈکٹ کا آرڈر اچانک سے روک یا بہت کم کر دیتے ہیں تو یہ بات نوٹ ہوگی،،ڈیلرز تک جائے گی،،ڈیلرز سے ایجنسیز (مصنوعات کی) تک جائے گی اور یہ چیز اچھی خاصی اثر انداز ہو گی نیدرلینڈز کی ایجنسیز کے ٹینڈر ریٹ اچانک سے ڈراپ بھی ہو سکتے ہیں اگر ہم کامیابی سے اور مستقل مزاجی سے یہ کمپین چلا گئے تو۔۔
»»•تیسرا کام یہ کرنا ہے کہ گراونڈ پر ایک ایک بندہ تیار کرنا ہے لازمی کہ ان پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرے اور اسے کہنا وہ آگے ایک بندہ تیار کریں۔۔پھر اسی طرح آگے سے آگے ہر بندہ جو اس بائیکاٹ میں شامل ہو وہ ایک ایک بندہ لازمی طور پر شامل کرتا جائے ہم نے یہ مکمل کمیونٹی بنانی ہے۔۔اس حوالے سے ایک گروپ بنایا گیا ہے لنک
👇 سے جوائن کر لیں۔
اس گروپ میں آپ اس حلف کے ساتھ داخل ہوں گے کہ آپ جانتے بوجھتے نیدرلینڈز کی کوئی پراڈکٹ استعمال نہیں کریں گے۔اور اپنے ساتھ کم از کم ایک بندہ لازمی اس نیک کام میں شامل کریں گے،جو بھائی بہن بھی جوائن کرنا چاہے حلف نامے کی تصدیق یا تردید لازمی کرے ورنہ جوائننگ ریکوسٹ اپروو نہیں ہوگی۔جو بندہ بھی آپ شامل کریں اس جہاد میں اگر اس کا فیسبک اکاؤنٹ ہے تو اس گروپ میں ایڈ کر دیں ورنہ اس کی پکچر لے کر ساتھ حلف لے کر اسی گروپ میں پوسٹ کر دیں۔۔
#نوٹ:: اس ورکنگ کو خود سب سے زیادہ فالو کریں۔۔
اس پوسٹ کو شئیر کر کے دوسرے بھائیوں کو شامل کریں۔۔
گراونڈ پر کم از کم ایک بندہ اپنے ساتھ اٹیچ کریں اور وہ آگے ایک»ایک»ایک




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔