تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 جولائی، 2018

ناموس رسالت ورکنگ لائیو سیشن - ماسٹر محمد فہیم امتیاز




السلام علیکم ورحمتہ اللہ

ناموس رسالت ورکنگ،،اس پر کچھ بھائیوں کا خیال ہے کہ نہیں کرنی چاہیئے ان کا موقف کیا ہے۔۔؟

ناموس رسالت پر ورکنگ کیوں ضروری ہے۔۔

ہماری اب تک ورکنگ تمام سٹیپ ون ٹو تھری فور اور ان کے رزلٹس

کچھ ساتھی کہتے ہیں انہیں گزشتہ سٹیپ نہیں ملے انہیں بریف
کچھ احباب کہتے ہیں سٹیپ فور کہ سمجھ نہیں آئی انہیں بریف
اور ہمارا نیکسٹ سٹیپ 05 
ان تمام باتوں کو ڈسکس کرنے کے لیئے آج کا یہ سیشن

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں