#ناموس_رسالت_ورکنگ_سٹیپ_04
پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز ایمبیسی کو احتجاج
دوسرے مرحلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کو اپیل
(تیسرے مرحلے میں کامیاب ترین ٹرینڈ(الحمدللہ
اور اب چوتھے مرحلے میں ہم نے براہ راست اقوام متحدہ،، نیدرلینڈز گورنمنٹ اور یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کو اپرووچ کرنی ہے اور انہیں میلز کرنی ہیں اور سیلفی ویڈیوز وائرل کرنی ہیں۔۔۔۔پنچ پوائنٹس یہ ہوں گے
👇
👇
•اقوام متحدہ کو ہم نےکمپلین کرنی، احتجاج ریکارڈ کروانا اور یہ سوال کرنا کہ یہ گستاخانہ مقابلہ ممالک اور اقوام کے درمیان باہمی نفرت کو فروغ دے گا جو کہ عالمی امن کے لیئے خطرے کا باعث ہے۔پھر بھی اقوامِ متحدہ اس مسئلے پر سنجیدہ نوٹس کیوں نہیں لے رہی۔۔؟
• نیدرلینڈز گورنمنٹ کو ہم نے یہ کہنا ہے کہ اس مقابلے کی وجہ سے تمام مسلم ممالک کے ساتھ آپ کے سفارتی تعلقات خراب ہوں گے، گیرٹ ویلڈرز کی یہ حرکت اپکو دنیا میں آئیسولیٹ کر دے گی،یہ کنٹیسٹ نہ رکنے کی صورت میں اپکا تجارتی بائیکاٹ بھی کیا جائے گا،لہذا اس کنٹیسٹ کو بین کریں۔۔۔!
• یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کو ہم نے یہ کہنا کہ 1.8 بلین لوگوں کی دل آزاری کی جا رہی ہے مذہبی جزبات مجروح کیئے جا رہے ہیں، حقوق پامال ہو رہے ہیں،،اپکی تنظیم اس معاملے پر خاموش کیوں ہے۔۔؟کیا آپکی آرگنائزیشن صرف نان مسلمز کے حقوق کے تحفظ کے لیئے قائم کی گئی ہے۔؟
جن احباب کو انگلش میں پرابلم ہو وہ ان
👇 سی ڈی سی ممبران
اقوم متحدہ نے اور نیدرلینڈز گورنمنٹ نے اپنا میل پبلش نہیں کیا بلکہ انہیں میل یو این کی اور گورنمنٹ آف نیدرلینڈز کی آفیشل سائٹ سے ہی بھیجی جاتی ہے اس کا طریقہ کار نیچے ویڈیو میں موجود ہے ملاحظہ فرما
لیں۔
اور ہیومن رائٹس کی دو میلز یہ
👇
👇 ہیں
ان پر میل کرنی ہے،نیچے شاٹس اٹیچ ہیں ملاحظہ فرما لیں۔۔۔۔
پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز ایمبیسی کو احتجاج
دوسرے مرحلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کو اپیل
(تیسرے مرحلے میں کامیاب ترین ٹرینڈ(الحمدللہ
اور اب چوتھے مرحلے میں ہم نے براہ راست اقوام متحدہ،، نیدرلینڈز گورنمنٹ اور یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کو اپرووچ کرنی ہے اور انہیں میلز کرنی ہیں اور سیلفی ویڈیوز وائرل کرنی ہیں۔۔۔۔پنچ پوائنٹس یہ ہوں گے
•اقوام متحدہ کو ہم نےکمپلین کرنی، احتجاج ریکارڈ کروانا اور یہ سوال کرنا کہ یہ گستاخانہ مقابلہ ممالک اور اقوام کے درمیان باہمی نفرت کو فروغ دے گا جو کہ عالمی امن کے لیئے خطرے کا باعث ہے۔پھر بھی اقوامِ متحدہ اس مسئلے پر سنجیدہ نوٹس کیوں نہیں لے رہی۔۔؟
• نیدرلینڈز گورنمنٹ کو ہم نے یہ کہنا ہے کہ اس مقابلے کی وجہ سے تمام مسلم ممالک کے ساتھ آپ کے سفارتی تعلقات خراب ہوں گے، گیرٹ ویلڈرز کی یہ حرکت اپکو دنیا میں آئیسولیٹ کر دے گی،یہ کنٹیسٹ نہ رکنے کی صورت میں اپکا تجارتی بائیکاٹ بھی کیا جائے گا،لہذا اس کنٹیسٹ کو بین کریں۔۔۔!
• یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کو ہم نے یہ کہنا کہ 1.8 بلین لوگوں کی دل آزاری کی جا رہی ہے مذہبی جزبات مجروح کیئے جا رہے ہیں، حقوق پامال ہو رہے ہیں،،اپکی تنظیم اس معاملے پر خاموش کیوں ہے۔۔؟کیا آپکی آرگنائزیشن صرف نان مسلمز کے حقوق کے تحفظ کے لیئے قائم کی گئی ہے۔؟
جن احباب کو انگلش میں پرابلم ہو وہ ان
Ashar Adil
سے رابطہ کر لیں یہ آپکو متعلقہ پیراگراف انگلش میں ٹرانسلیٹ کر کے دے دیں گےاقوم متحدہ نے اور نیدرلینڈز گورنمنٹ نے اپنا میل پبلش نہیں کیا بلکہ انہیں میل یو این کی اور گورنمنٹ آف نیدرلینڈز کی آفیشل سائٹ سے ہی بھیجی جاتی ہے اس کا طریقہ کار نیچے ویڈیو میں موجود ہے ملاحظہ فرما
لیں۔
اور ہیومن رائٹس کی دو میلز یہ
ان پر میل کرنی ہے،نیچے شاٹس اٹیچ ہیں ملاحظہ فرما لیں۔۔۔۔
•United Nations Human rights general inquiries
Email : infoDesk@ohchr.org
•United Nations Human rights external relations Section
•اس کے بعد آپ نے ایک مختصر سیلفی ویڈیو بنانی ہے جس میں اپنا نام،شعبہ اور ملک بتانا ہے۔۔پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہارکرنا ہے اور مطالبہ کرنا ہے کہ یہ کنٹسٹ رکوایا جائے،اور یہ ویڈیو اوپر دی گئی ہیومن رائٹس کی دونوں میلز پر سینڈ کرنی،یو این اور یو این ہیومن رائٹس کے آفیشل پیج کو مینشن/ٹیگ کر کے فیسبک پر پوسٹ کرنی ہے اس ای میل پر میل کرنی ہےmuhammadcartoons@pvv.nl
اور ٹویٹر پر ان
@UN
@MinPres
@ForeignStrategy
@UNHumanRights
@DutchMFA
سمجھانے کے لیے نیچے ایک سی ڈی سی ممبر کی ویڈیو اٹیچ ہے اور شاٹ بھی موجود ہیں چیک کر لیں۔۔!!
#نوٹ:• ٹویٹر پر جس کا بھی یہ ویڈیو پیغام نظر آئے اسے چیک کرنے کے بعد ریٹویٹ کرنا ہے لازمی سبھی نے۔۔!!
•ویڈیوز اور شاٹس
•جس چیز میں ذرا بھی کنفیوژن ہو پوچھ لیں مگر چھوڈنا نہیں ہر بندہ عمل کرے ان سٹیپس پر اور اپنے ساتھیوں سے بھی کروائے۔۔!!
•میلز کرنے کے بعد شاٹ کمنٹ میں دیتے جائیں
• جو احباب گزشتہ تین سٹیپ فالو نہیں کر سکے وہ کمنٹ میں بتا دیں انہیں اس حوالے سے گائیڈ کر دیا جائے گا

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔