حق ادا کیا واریئرز،واقع میں حق ادا کیا
بغیر کسی بھی سیاسی،مذہبی پارٹی گروہ کی سپورٹ کے #260کے ٹویٹس کے ساتھ رات سے پینل پر موجود ہے ٹرینڈ الحمدللہ۔۔
مگر یہ ٹارگٹ نہیں ہم نے انشا اللہ پہلے پر لےکر جانا ہے اسے مستقل مزاجی کسی بھی چیز کام کے لیئے لازمی جزو ہوتی ہے۔۔لہذا چھوڈنا نہیں لگے رہیں۔۔جیسے ہی آنکھ کھلے نماز کے لیئے سب سے پہلے موبائل ہاتھ میں
منہ دھونے سے پہلے 20 ٹویٹس 30 ریٹویٹس،فریش ہونے کے بعد 20 ٹویٹس 30 ریٹویٹس وضو بنا کر 10 ٹویٹس 20 ریٹویٹس نماز پڑھیں نماز پڑھ کر اللہ تبارک وتعالیٰ سے کامیابی کی دعا کریں کہ پروردگار اس مادیت میں آندھی،کفر میں دھنسی دنیا میں تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی حفاظت کے لیئے آواز بلند کیئے ہوئے ہیں،،بساط بھر کوشش کیئے ہوئے ہیں۔۔پروردگار رحم فرما ہماری کاوش کو قبول فرما اور ہمیں کفر کو چیرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یاد رکھیں ہمارا ٹارگٹ یہ کنٹیسٹ بین کروانا ہے جب تک بین نہیں ہوتا ہم چین سے بیٹھنے والے نہیں۔۔۔
نماز کے بعد پھر شروع ہو جائیں سارا دن جو بھی کریں موبائل ساتھ ہو چارجر پلگ ان ڈیٹا آن اٹھتے بیٹھتے،چلتے پھرتے،کھاتے،پیتے،کام کرتے ہوئے فارغ بیٹھے ہوئے ہر وقت ہر حالت میں لگے رہیں ٹویٹس_ریٹویٹس ٬ٹویٹس_ریٹویٹس کم از کم تین دن تک٬"تین دن" تک روکے رکھنا ہے اس ٹرینڈ کو ہم نے پینل پر صرف روکے ہی نہیں اسے اوپر بھی پہنچانا ہے۔۔
میں پھر گزارش کر رہا ہوں شمع رسالت کے پروانوں سے کہ مستقل مزاجی،،بھائیو مستقل مزاجی کی ضرورت ہے کوئی بندہ پیچھے نہیں ہٹے۔۔حالات ایسے ہیں کہ مجھے مثال دینی پڑ رہی ایڈوانس معذرت مگر اس سے بات سمجھنے میں بہت حد تک آسانی رہے گی آپ سب کو۔۔کہ خدانخواستہ،خدانخواستہ آگر آپ میں سے مجھ میں سے کسی کی بھی بہن،بیٹی کو اغوا کر لیا جاتا ہے تو۔۔۔!!۔؟
کیا 2 گھنٹے کوشش کریں گے۔۔؟
کیا ایک رات کوشش کریں گے۔۔؟
کیا جیسے ہی واپسی کی امید بندھے ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں گے۔۔؟
نہیں بالکل بھی نہیں،،صرف ایک بار چشم تصور سے اپنی وہ حالت دیکھیں،،ایک منٹ۔۔۔!سبھی پڑھنے والے آنکھیں بند کر کے امیجن کریں کہ کیا حالت ہوگی ہماری۔۔۔!!

ااا___________________
بس یہی بات جب اپنی عزت کے لیئے اپنی فیملی کی عزت کے لیئے یہ حالت تو پھر وہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس کی رحمت سے جس کے وسیلے سے عزت کو عزت دی گئی۔۔کیا جب اس محبوب ربّ العالمین کی ناموس پر حملہ کیا جائے تو آپ دو چار گھنٹوں کی کوشش کے بعد ایک رات کی کوشش کے بعد بیٹھ جائیں گے۔۔؟؟
اپنی فیملی پر تو حالت غیر،،اور ناموس رسالت پر بس فارمیلٹی
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس ہم سب کی ہماری فیملی کی پوری دنیا کی عزت سے بڑھ کر نہیں۔۔؟
ہر بندہ کمنٹ میں جواب دے لازمی۔۔

جس جس کا جواب ہاں میں ہے وہ تو کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹنے والا
لہٰذا بھائیو لگے رہیں سبھی کے سبھی ہر حالت میں مستقل مزاجی سے کم از کم تین دن تک اگر آگے بڑھانا ہوا تو بتا دیا جائے گا مگر کم از کم تین دن تک اس ٹرینڈ کو چپکا دیں پینل سے۔۔
مواد کا لنک دے رہا ہوں
👇
👇
اس میں 400 کے قریب پوسٹر ہیں احتجاجی بینرز بھی شامل ہیں اور کچھ ٹویٹس بھی شامل ہیں۔۔اور کچھ نہیں تو ہر بندہ سبھی پوسٹر کو ٹویٹ اور ان کے ساتھ ساتھ 6 ریٹویٹ لازمی کرے بہت آسان سا ٹارگٹ ہے دن بھر کے لییے انتہائی آسان۔۔ہر بندہ ٹھان لے کہ 400 بینرز ٹویٹس اور 600 ریٹویٹ سے کم تو کرنا ہی نہیں اس سے زیادہ ہی ہوگا۔۔اور شروع ہو جائیں اللہ پاک اپکی کاوشیں قبول فرمائے اپکا ایک ایک ٹویٹ اپکی داہنی سائڈ کو جھکاتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔۔
سٹارٹ ناو
#StopBlasphemousCartoonContest
مواد
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2183896795201165&id=100007425975910

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔