اور ظرف تو یہ بھی ہے کہ تمہارے ہاتھ میں تمہارے دشمن کی کمزوری(عیب/راز) لگ جائے،اور تم اسے یوں نظرانداز کر دو جیسے کچھ معلوم ہی نہیں اور ایسی لاعلمی کہ کسی سخت ترین مقام پر اسی دشمن کو بھی اسکا رکھا گیا پردہ نہ دیکھایا نہ جتلایا جائے۔۔
#ماسٹرمحمدفہیم
30،ستمبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔