تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 19 مئی، 2021

 چند منٹ نکال کر مولانا صاحب کی باتیں سن لیں۔۔

میری لمبی چوڑی ڈسکرپشن کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔بس اتنا لکھ دوں کہ جب میں اتحاد کی بات کرتا ہوں۔۔بین المسالک رواداری کی بات کرتا ہوں۔۔تو چند احباب ایسے ری ایکٹ کرتے جیسے میں کوئی ناممکن سی کوئی انوکھی سی بات کر رہا۔۔کسی بہت بڑے گناہ کی بات کر رہا ہوں۔۔۔جیسے کسی بہت بڑے متفق علیہ مسئلے پر اختلاف کر بیٹھا ہوں۔۔۔ میرے بھائی بہت سے علماء ہیں جو درد رکھتے امت کا۔۔بہت سے علماء آپکو یہی روتے نظر آئیں گے کہ خدارا۔۔یہ کافر کافر کھیلنا بند کر دیں۔۔۔

لیکن اس معاشرے نے اور کچھ مسلکی مولویوں نے ایسی سلو پوائزنگ کر دی ہے کہ ہم مل بیٹھنے کی بات سننے کو تیار ہی نہیں۔۔!!

#ماسٹرمحمدفہیم

#WarAgainstSectarianism

#CDCTeamOfPAK

15،ستمبر،2020

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں