إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سید ضمیر اختر نقوی صاحب کے انتقال کی خبریں آ رہی ہیں۔۔۔
ویسے تو ہم اس معاملے میں کافی بے رحم واقع ہوئے ہیں لیکن میں پھر بھی گزارش کروں گا کہ اب کم از کم مر جانے کے بعد اس بندے کو بخش دیا جائے،جگتیں،مزاق طنز سب زندہ تک رہا سو رہا۔۔اب اس کا اور اللہ تبارک و تعالیٰ کا معاملہ ہے۔۔۔اب کسی معقول انسان کو زیب نہیں دیتا کہ فوت شدہ کا مذاق بنایا جائے۔۔۔!!
اللہ پاک مرحوم کی خطاؤں کو معاف فرمائے۔۔!!
#ماسٹرمحمدفہیم
13،ستمبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔