احساس کمتری کی پیک یہ ہے کہ بندہ دوسروں کی کمیاں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ظاہر کر کر کے اور دوسروں پر تنقید کر کر کے ہی اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے کی کوشش کرے۔۔!
ایک اچھی اور پراعتماد شخصیت اپنی خوبیوں کی مالک ہوتی ہے،دوسروں کی خامیوں کی محتاج نہیں۔۔!
#ماسٹرمحمدفہیم
18،اکتوبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔