تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 جولائی، 2018

نوائے ماسٹر - ماسٹر محمد فہیم امتیاز

یارایک سودےکاپوچھنا ہے میرا حساب ذرا کمزور ہے
ایک بندہ جو مجھ سے کہیں طاقتور تھا میرے پاس ایک خنجر تھا اور اس کے پاس کلاشنکوف اور میں تھا بھی اکیلا اس کے ساتھ سارا شہر تھا۔۔زبردستی مجھ سے میرے 150000000 لینے کے چکر میں تھا کچھ بھی نہیں تو جاتے جاتے بھی دس کروڑ لے جاتا میں نے اس کے ساتھ ایک چال چلی جس میں مجھے 70000 کا  نقصان ہو گیا۔۔😥😥😥
اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی یہ فائدہ ہوا کہ نقصان کافی سارے لوگ کہہ رہے بڑے گھاٹے کا سودا کر لیا۔۔۔!!!

کچھ رہنمائی فرمائیں عقل مند احباب جن کا حساب اچھا ہو



ماسٹر محمد فہیم امتیاز

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں