تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 جولائی، 2018

ناموس رسالت ورکنگ سٹیپ 03 ایکسپلین - ماسٹر محمد فہیم امتیاز



ہمارے کچھ جزباتی نوجوانوں نے منع کرنے کے باوجود جوش جوش میں ٹرینڈز لانچ کیئے مگر پینل پر نہ آسکے وجوہات گزشتہ پوسٹ میں بیان کر چکا ہوں۔۔بہرحال ابھی ان وجوہات کو ختم کرنے کے لیئے کمپین لانچ کی گئی ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ کمپین میں خلوص دل سے حصہ لیں۔ہر وال،پیج،گروپ کو یوٹیلائز کریں اور لوگوں کو بتائیں مسلمانوں کو بتائیں جھنجھوڑیں کہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔
فٹبال کو آگ لگا دیں،سیاست کو بھاڈ میں جھونکیں
آئیں اپنے اصل کی خاطر اپنے ایمان کی خاطر جان سے ،اس پوری کائنات سے پیاری محبوب ترین ہستی کی ناموس کے لییے کھڑے ہوں،ہمارے نیکسٹ سٹیپ(ٹویٹر ٹرینڈ)میں ہمارا ساتھ دیں ہرپوسٹ میں ٹائم،ڈیٹ اور ہیش ٹیگ لازمی بتائیں۔۔👇👇
Date: 07 july 2018
Time: 07:00pm
ٹرینڈ کے حوالے سے ہدایات 👇👇
بعض اوقات کنفیوژن یا مس سپیل کے باعث ہیش ٹیگ غلط کاپی ہو جاتا ہے،ہیش ٹیگ کاپی کرنے کا طریقہ نیچے ویڈیو میں موجود ہے۔مزید بتا دوں کہ ہیش ٹیگ میں ہر ورڈ کا پہلا الفا بٹ کیپیٹل ہے باقی رننگ میں۔۔
پکچر کے ساتھ صرف ہیش ٹیگ لگا دیا جاتا ہے اور کچھ بھی نہیں لکھا جاتا،ٹویٹ میں کچھ نہ کچھ لازمی لکھیں چاہے اردو انگلش جس میں بھی ہو۔۔
ٹائمنگ میچ نہیں ہوتی اور ڈرافٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے عین ٹائم پر ٹویٹس زیادہ نہیں ہو پاتی،،،نیچے ویڈیو میں ڈرافٹنگ کا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔
ٹویٹس اور ریٹویٹس کرنے کا طریقہ کار معلوم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے اور رزلٹ نہ ہونے کے برابر،طریقہ کار ویڈیو میں۔۔
ٹویٹس کو اگر کاپی کر رہے ہیں تو تھوڈا بہت چینج کر دیں تاکہ سپیمنگ نہ ہو ورنہ ریٹویٹ کرتے رہیں اور اپنی طرف سے ٹویٹس۔۔
ایک ٹویٹ میں ایک ہی ہیش ٹیگ استعمال کریں ایک سے ہیش ٹیگ نہ لگائیں۔۔
غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز الفاظ ہرگز ہرگز استعمال نہ کریں۔۔
انگلش جاننے والے حضرات کوشش کریں زیادہ سے زیادہ انگلش میں ٹویٹ کریں اور متعلقہ ہینڈلرز کو ٹیگ کریں۔۔
ٹویٹ کرنے کے لیئے مختلف کی ورڈز رکھ لیں تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ ٹویٹس کر سکیں مثلاً اسلام،،مسلمان،،فریڈم آف سپیچ،،عالمی امن،،پروٹیسٹ،،اپیل،،مزمت،،عالمی برادری،،بین المزاہب رواداری وغیرہ وغیرہ ان الفاظ ذہن میں رکھ کر ہر لفظ پر 10 10 ٹویٹس لکھ لیں اس طریقہ کار سے اپکو ٹویٹ کرنے کے لیئے گالم گلوچ یا کسی قسم کے غیر اخلاقی کنٹینٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔
ٹویٹس کی نوعیت کے اعتبار سے متعلقہ ہینڈلرز کو ٹیگ کریں کچھ ہینڈلرز دے رہا ہوں کاپی کر لیں اور ڈرافٹنگ کرتے ہوئے ان ہینڈلرز کو پیسٹ کر کے ٹویٹس سیو کرتے جائیں👇👇
عالمی برادری کو اپیل/احتجاج کرتے ہوئے ان ہینڈلرز کو ٹیگ کریں👇
@UN
@OIC_OCI
@UNHumanRights
@KvanOosterom
@LiseGvH
نیدرلینڈز گورنمنٹ/آفیشلز کو احتجاج/اپیل/پریشرائز کرتے ہوئے ان ہینڈلرز کو ٹیگ کریں👇
@MinPres
@DutchMFA
@KvanOosterom
@LiseGvH
@ForeignStrategy
پاکستانی گورنمنٹ/آفیشلز کو اپیل/احتجاج کرتے ہوئے ان ہینڈلرز کو ٹیگ کریں👇
@pid_gov
@ForeignOfficePk
نیشنل/انٹرنیشنل میڈیا کی مجرمانہ خاموشی پر انہیں ٹارگٹ کرتے ہوئے ان ہینڈلرز کو ٹیگ کریں👇
@nytimes
@VOANews
@BBCBreaking
@washingtonpost
@ARYNEWSOFFICIAL
@dawn_com
@geonews_urdu
ٹویٹ کی نوعیت کے اعتبار سے ان سب کو اکٹھا،ان میں سے کچھ یا ان کے علاوہ مزید کو بھی ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔۔
ٹویٹر ٹرینڈ میں سب سے امپورٹنٹ ایک ٹائم میں ایک ساتھ بہت سی ٹویٹس کا
ایک ساتھ ایک ہیش ٹیگ کے ساتھ ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔۔اس کے لیئے سب سے اچھا طریقہ ٹرینڈ سے پہلے کی گئی ڈرافٹنگ ہوتی ہے ڈرافٹنگ سے مراد ٹویٹس کا پہلے سے ریڈی کر کے سیو کر لینا ہوتا ہے تاکہ ٹرینڈ لانچ ہوتے ہی سنگل کلک پر ٹویٹس ہونا شروع ہو جائیں اس طریقہ کار سے آپ 20 سے 30 منٹ میں 100 ٹویٹس اور 200 پلس ریٹویٹس کر سکتے ہیں طریقہ کار ویڈیو میں موجود ہے۔

ہیش ٹیگ کاپی کرنے اور ان احباب کے لیئے جو انگلش میں ٹویٹس نہیں کر سکتےیا جنہیں ٹیگ کرنے میں پرابلم ہو وہ ٹیگ کی گئی ٹویٹس کو ریٹویٹ کر کے اپنا پیغام پہنچائیں ان بھائیوں کے لیئے میں اپنے اور سی ڈی سی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈلر کا لنک دے رہا ہوں تمام احباب فالو کر لیں۔۔میرے ہینڈلر سے اپکو انگلش ٹویٹس،ٹویٹس کا متن،اورعالمی برادری سمیت تمام متعلقہ ہینڈلرز ٹیگ کی گئی ٹویٹس مل جائیں گی جنہیں آپ ریٹویٹ کر سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر کاپی بھی۔۔
لنک👇
Check out master Mohammed Faheem imtiaz (@MasterMFaheem): https://twitter.com/MasterMFaheem?s=09
____________________________________
Check out CDC team of Pak (@CDC_teamofPak): https://twitter.com/CDC_teamofPak?s=09
ٹرینڈ کے لیئے موادسینکڑوں پوسٹرز کی صورت میں ٹرینڈ سے ایک دن پہلے میری وال/پیج اور سی ڈی سی کے آفیشل پیج سمیت مختلف پیجز پر اپلوڈ کر دیا جائے گا لائیک کر لیں👇👇
https://www.facebook.com/MasterMOHAMMADFaheem/
_________________________________
https://web.facebook.com/CDC-team-of-Pakistan-596251257390…/

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں