ایک بات تو کنفرم ہے۔۔ہمارا انٹلیکچویل لیول وہ نہیں کہ پاک افواج اور انٹیلیجنس تھنک ٹینکس کی پالیسیز کو سمجھ سکیں۔۔اور نہ ہی ان دھوبی کے کتوں کی کھوپڑی اتنی کام کرتی ہے جو افواج پاکستان پر بھونکتے ہیں۔۔!
لہذا بظاہر جو بھی ہو رہا ہے اگر پلے نہیں پڑ رہا تو نتیجے پر نظر رکھیں۔۔نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان اپنی 70 سالہ زندگی میں چار بڑی جنگوں سے گزرنے کے باوجود نا صرف قائم ہے بلکہ ایٹمی طاقت بھی ہے۔اور پوری دنیا کی نظر میں کھٹکنے والے والے پاکستان نے دنیا کو ایک نہ نظر آنے والا ڈنڈا بھی دیا ہوا ہے جس کی چھوٹی سے جھلک ٹرمپ کی بکواس کی صورت میں سامنے آئی۔۔پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود نااہل ترین حکمرانوں کے نوچنے کو باوجود بھی اگر آج پاکستان ایٹمی طاقت ہے،دنیا کی نمبر ون ایجنسی کا حامل ہے طاقت ور ترین فوج کا حامل ہے جنگی سازو سامان میں اچھوں اچھوں کو پیچھے چھوڈ چکا ہے۔تو ہمیں اپنے جرنیلوں کے متعلق اپنے خیالات پاک کرنے کی ضرورت ہے۔۔
کیونکہ بکے ہوئے،عیاش جرنیلوں کی کمانڈ میں یہ سب ممکن نہ تھا۔لہذ دماغ سے شاپر اتاریں اور سوچیں یہ کون لوگ ہیں جو بکواس کرتے ہیں افواج پر اور ان کا مقصد کیا ہے۔۔؟؟
جمعہ، 8 جون، 2018
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعتیں
یہ سب سے قدیم اشاعت ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
رابطہ فارم
صفحات
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔