پہلے شوہر قربان کیا پھر بیٹا۔۔۔
شہید پولیس آفیسر کی واحد اولاد لیفٹیننٹ ناصر خالد وزیرستان میں شہید۔۔یہ انمول قربانیاں ہی ہیں جن کے صدقے وطن عزیز کو سلامت رکھے ہوئے رب تعالیٰ۔۔یہ ایک بیوہ اور ایک ماں کا صبر ہے جو پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیتا۔۔۔
خدارا قدر کیا کریں ان کی۔۔ اور یہ جو سوشل میڈیا پر بیٹھ کر جوان اور افسر کی لکیریں کھینچ رہے ہوتے انہیں بتائے کوئی کہ وطن کے بیٹے قربان ہونے میں یہ تفریق ملحوظ خاطر نہیں رکھتے دو دن پہلے جوان اس راہ پر گئے ہیں آج ایک افسر وعدہ وفا کر گیا۔۔۔ یہ تو اپنا اپنا ظرف ہے قربانیاں دینے والے قربانیاں دیے جا رہے۔۔اور انگلیاں اٹھانے والے انگلیاں اٹھائے جا رہے۔۔!!
#ماسٹرمحمدفہیم
#CDCTeamOfPAK
03،ستمبر،2020
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔