تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 جولائی، 2018

ناموس رسالت ورکنگ ڈائریکشن - ماسٹر محمد فہیم امتیاز


شاباش شہزادوں مجھے فخر ہے تم پر۔۔جس جس نے بھی ہماری آواز پر لبیک کہا اور میری ایک پوسٹ پر ایسا رسپانس دیا کہ سو کے قریب شاٹس موصول ہوئے اس کے علاوہ ایمبیسیڈرز کو پہلے کال پر بے بس اور پھر میل پر آٹو ریپلائی آن کرنا(یعنی کہ کانوں میں انگلیاں ٹھونسنی پڑ گئی)
جس جس بندے نے ابھی تک نہیں کی میل یا کال وہ ابھی کر لے میلز ایڈریس یہ ہیں👇👇
Pvv.publiek@tweedekamer.nl
isl@minbuza.nl
reacties.consulair@minbuza.nl
فون نمبر یہ👇👇
+92512004444
مزید جو جو بندہ رہتا ہے۔۔ریکارڈ احتجاج کروا کر اور میلز کر کے
شاٹ انباکس یا کمنٹ کر دیں۔۔ جلدی سے جلدی کیونکہ یہ کل کا ٹاسک ہے۔۔ ابھی ہمارے بہت سے ٹاسک باقی ہیں
ایک چیز تمام ایکٹویسٹ اور اس معاملے پر کام کرنے والے ساتھی ذہن میں رکھیں کہ اس معاملے پر ہم نے باقاعدہ ورکنگ کرنی ہے ایک مکمل سٹریٹجی اورڈائریکشن میں۔۔نیچے شاٹ موجود ہے ملاحظہ فرما لیں تمام احباب جو جو بندہ بھی شاٹس میں بتائے گئے روٹ کے مطابق ورکنگ کر سکتا ہے۔۔جس کی جہاں تک بھی رسائی ہے وہ مجھ سے، سنگین بھائی سے،یا حامد بھائی سے رابطہ کر لیں یا ہمارے شہزادوں شاہد عنائت یا سلطان اعوان زادہ سے رابطہ کر لے۔۔
کل ہمارا پہلا سٹیپ تھا جس میں ہم نے نیدرلینڈز ایمبیسی،نیدرلینڈز حکومت کو کالز اورمیلز کی صورت میں احتجاج ریکارڈ کروایا اور الحمداللہ ہماری آواز ایسی زوردار تھی کہ انہیں اپنے فون اور میلز بند یا آٹو ریپلائی پر کرنی پڑیں۔۔
آج دوسرا سٹیپ ہوگا حکومت پاکستان کو پش کرنا۔۔حکومت اور متعلقہ منسٹری/ڈیپارٹمنٹ سے اپیل کرنا کہ بین الاقوامی سطح پر اس معاملے کو اجاگر کرے،نمائش رکوانے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے اور کسی بھی ممکن اقدام سے گریز نہ کرے۔۔
اس کا طریقہ کار اس لنک میں ملاحظہ فرما لیں۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2173622562895255&id=100007425975910
ورکنگ ڈائریکشن دیکھ لیں۔۔👇👇

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں