تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 جولائی، 2018

ناموس رسالت ورکنگ سٹیپ 01 - ماسٹر محمد فہیم امتیاز





میں کل رات سے 5 بار کال کر چکا ہوں نیدرلینڈ ایمبیسی میں۔۔پہلی مرتبہ احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔ دوسری مرتبہ پھر کروایا تو انہوں نے کہا
کہ یہ معاملہ ہم سے متعلقہ نہیں آپ میل کر لے شکائت/احتجاج درج کروا سکتے ہیں۔۔
تیسری مرتبہ بھی یہی جواب ملا۔۔
آج صبح کال کی تو جس نے اٹھائی وہ بیچارہ میڈیسن لے کر نہیں آیا تھا۔۔اس لیئے بات نہیں بنی😜
پانچویں مرتبہ کال کی تو انہوں نے ایک میل ایڈریس دیا کہ اس پر اپنی شکایات درج کروائیں۔۔۔
جو کہ ہمارے پاس پہلے سے موجودمیل کے علاوہ تھا میں نے دونوں پر میل کر دی۔۔۔
میرے حلقہ احباب میں شامل تمام افراد کال کر کر احتجاج ریکارڈ کروائیں اور ان دونوں میں میلز پر میل کریں یہ جو کل دی گئی تھی👇
isl@minbuza.nl
یہ جو رات سے تگ ودو کے بعد حاصل کی👇👇
reacties.consulair@minbuza.nl
تمام اہل ایمان سے گزارش ہے کہ اس موقع پربے حسی کا ثبوت نہ دیں کیونکہ یہ معاملہ اپکے ایمان کا ہے جو جان سے کہیں بڑھ کر ہے۔۔میری میلز کے شاٹس اٹیچ ہیں جنہیں لکھنے میں پرابلم آرہی ہے وہ یہی کاپی کر کے اپنا نام لگا کر میل کر دیں۔۔اور اسی سکرپٹ کے مطابق اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیں۔۔
کال کی ریکارڈنگ اور میلز کے سکرین شاٹس مجھے انباکس کر دیں تاکہ ہمارے پاس پروف موجود ہو کہ اتنے بندوں کی طرف سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔۔تاکہ پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں نیکسٹ چارہ جوئی کی جا سکے۔۔۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحات

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں