میرے نزدیک اختلافات پر سر ٹکرانا لاحاصل رسہ کشی کے سوا کچھ نہیں کیونکہ بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ شدید تر رویوں کا حامل ہےصحیح اور غلط سے قطع نظر کوئی سی بھی طرفین(اکثریت) اپنی جگہ سے ایک قدم پیچھے کیا ایک انچ تک پیچھے کھسکنے کو تیار نہیں، یہ بھی وجہ کہ میں سمجھتا ہمیں مشترکات کی طرف جانا چاہیئے، ہمارے مشترکہ قومی مسائل ہی اتنے زیادہ ہیں کہ اگر انہی پر فوکس کیا جائے تو اختلافات کے ذکر تک کی گنجائش نہ بچے، بہت سی چیزیں مذہبی اور لبرل، شیعہ اور سنی ، ن لیگی اور انصافی غرض ہر ہر پاکستانی بلکہ ہر ہر انسان کو برابر متاثر کرتی ہیں،تو کیوں نا ان پر فوکس کر کے سیر حاصل کوشش کی جائے، بجائے فساد اور منافرت کا باعث بننے کے۔
جمعہ، 17 جنوری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
رابطہ فارم
صفحات
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔